نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 18
نعت رنگ کراچی (امام احمد رضا نمبر)
شمارہ : ۱۸
تاریخ اشاعت : دسمبر ۲۰۰۵
صفحات : ۸۰۴
دھنک[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
حمد ، فاضل بریلوی
نعت ، فاضل بریلوی
نغمۂ رضا ، حافظ عبدالغفار حافظ
ابتدائیہ ، صبیح رحمانی
فـکر وفن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کلامِ رضاؔ میں توحید کی ضیاباریاں ، پروفیسر فاروق احمد صدیقی
سلامِ رضا کے دو باغوں کی سیر ،- ڈاکٹر سیّد محمد ابوالخیرکشفی
مولانا احمد رضا خان کی اُردو نعتیہ شاعری ،- ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی
حضرت حافظ احمد رضا خاں کی نعتیہ شاعری ، پروفیسر محمد اقبال جاوید
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند ، پروفیسر محمد اکرم رضا
فاضل بریلوی کے بعض اشعار کی فنی و لسانی توضیحات ،- ڈاکٹر شکیل احمد اعظمی
صنعتِ محجوب کے مسائل اور مولانا احمد رضا بریلوی کی․․․․․․ ،- ڈاکٹر سیّد شمیم احمد گوہر
شاہ احمد رضا خاں فاضل بریلوی (فن اور تنقید) ، پروفیسر محمد اکرم رضا
اسلوبِ رضاؔ کا بانکپن ،- ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی
رضا بریلوی کی نشتریت کے اساسی محرکات ، محمد امجد رضا خاں
مولانا احمد رضا قادری کی عربی نعتیہ شاعری ،- ڈاکٹر غلام یحییٰ انجم
امام احمد رضا کے عربی قصاید کا تجزیاتی مطالعہ ، شمشاد حسین رضوی
فاضل بریلوی کا شعری وژن ، ریاض حسین چودھری
کلامِ رضاؔمیں مناقبِ اہلِ بیت اطہار(علیہم السلام) کی جلوہ گری ، رشید وارثی
کلامِ رضاؔ میں مناقبِ صحابۂ کرام اور امہات المومنین ، عزیز احسن
رضا بریلوی ․․․ بابِ تحیر کھولنے والا نعت گو شاعر، پروفیسر قیصر نجفی
نایاب ہیں ہم ، پروفیسر ڈاکٹر غفور شاہ قاسم
مولانا احمد رضا خاں کی میلاد نگاری ،- ڈاکٹرمظفرعالم جاویدصدیقی
مولانا احمد رضا خان بریلوی کی نعتیہ شاعری ، پروفیسر محمد فیروز شاہ
نعتیہ ادب اور اس کی ترویج میں مولانا احمد رضا بریلوی کا مقام ،- ڈاکٹر عبدالرحمن عبد
امام احمد رضا کی سراپا نگاری ، صاحب زادہ ابوالحسن واحد رضوی
کلامِ رضا میں حسن و جمالِ مصطفوی کے نرالے تذکرے ، غلام مصطفی قادری رضوی
تضامین بر کلام رضاؔ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
جز تیرے ہے نہ کوئی ہوا خواہ، لے خبر ، محمد قاسم حسین ہاشمی مصطفائی
مرتے دم ایمان کی پیاری فضا کا ساتھ ہو ، محمد قاسم حسین ہاشمی مصطفائی
ہاں رب کی طلب پہ شبِ اسریٰ اس شان سے عرشِ علا جانا ، پروفیسر سیّد شاہ طلحہ رضوی برقؔ
دل کے آنگن میں یہ اک چاند سا اُترا کیا ہے ، سیّد نصیر الدین نصیر گولڑوی
اللہ اللہ! تری شان، یہ رتبہ تیرا ،- ڈاکٹر ہلال جعفری
نور کی دہلیز پر حاضر ہے منگتا نور کا ،- ڈاکٹر ہلال جعفری
پیکرِ نور و شیم، مظہرِ منان گیا ، بشیر حسین ناظم
قصرِ دل کا اجالا ہمارا نبی ، بشیر حسین ناظم
دو جہاں کے نگار پھرتے ہیں ، بشیر حسین ناظم
جلوۂ لوح و قلم طلعت و رعنائی دوست ، مولانا بدرالقادری
ماہِ صدق و صفا کی حسیں روشنی ، عزیز احسن
صاحبِ تاجِ عزت پہ لاکھوں سلام ، سیّد نصیر الدین نصیر گولڑوی
خصوصی مطالعہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
رضا کی زبان تمھارے لیے ، علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی
تذکرۂ رضا اور ’نعت رنگ ، پروفیسر شبیر احمد قادری
رنگِ رضا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کھل اُٹھا زندگی کا معطر چمن ، محمد اکرم رضا
ادا اس طرح سے حق ہو شہِ بطحا کی اُلفت کا ، عزیز احسن
اٹھو کہ سُوے شہرِ رسالت سفر کریں ، منیر قصوری
سُوے حجاز شوق اگر راہور نہ ہو، منیر قصوری
جس پر نگاہِ لطف شہِ بحر و بر کریں ، عرش ہاشمی
جو بھی ہاتوں میں لیے نعتیہ دیوان گیا ، افضال احمد انور
کلام رضا کے تحقیقی زوایے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
فتاویِٰ رضویہ اور نعت کا موضوع ،- ڈاکٹر سیّد یحییٰ نشیط
امام احمد رضا بریلوی اور حدایقِ بخشش(حصہ سوم) ، مولاناعبدالحکیم شرف قادری
کلامِ امام اور ہماری سخن فہمی ،- ڈاکٹر فضل الرحمن شرر مصباحی
مولانا حسن رضا خاں اور اعلیٰ حضرت میں کچھ مماثلتِ طرح ،- ڈاکٹر صابر سنبھلی
مولانا احمد رضا بریلوی کی نعتیہ شاعری کے حوالے سے شائع ہونے والی کتب کا تعارف،- ڈاکٹر سراج احمد قادری بستوی
امام احمد رضا کی نادر الوجود نعت (اعتراضات کا تحقیقی جائزہ) ، مولانا شاہ محمد تبریزی القادری
شروحاتِ حدایقِ بخشش ، منصور ملتانی
مذاکرہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں بریلوی کی نعتیہ شاعری (ایک جائزہ) ، عزیزاحسن، قمر رعینی، آصف اکبر، عرش ہاشمی، بشیر حسین ناظم
خطوط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پروفیسر قیصر نجفی (کراچی)، ڈاکٹر شمس الرحمن فاروقی(بھارت)، ڈاکٹر معین الدین عقیل(کراچی)ڈاکٹر سیّدطلحہ رضوی برق(بھارت)، ڈاکٹر وحید اشرف کچھوچھوی(بھارت)، ڈاکٹر سیّد یحییٰ نشیط(بھارت)، پروفیسرشفقت رضوی (امریکا)، پروفیسر محمد اقبال جاوید(گوجرانوالہ)، ڈاکٹر جوہر قدوسی (بھارت)احمد صغیر صدیقی (کراچی)، پروفیسر محسن احسان (پشاور)، ظہیر غازی پوری (بھارت)سلیم یزدانی (کراچی) محمد افضل خاکسار !(فیصل آباد)، ریاض حسین چودھری(سیالکوٹ)علامہ عبدالحکیم شرف قادری (لاہور)، پروفیسر شبیر احمد قادری (فیصل آباد)حافظ عبدالغفار حافظ (کراچی)، تنویر پھول(کراچی)، حافظ محمد عطاء الرحمن قادری رضوی (لاہور)فضل کریم (چترال)، آصف ثاقب(بوئی ہزارہ)، محمد افروز قادری چریا کوٹی (بھارت) فہرستِ عطیاتِ کتب ’’نعت ریسرچ سینٹر‘‘
نعت رنگ کے تمام شماروں کے ربط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
شمارہ نمبر 1 | شمارہ نمبر 2 | شمارہ نمبر 3 | شمارہ نمبر 4 | شمارہ نمبر 5 | شمارہ نمبر 6 | شمارہ نمبر 7 | شمارہ نمبر 8 | شمارہ نمبر 9 | شمارہ نمبر 10 | شمارہ نمبر 11 | شمارہ نمبر 12 | شمارہ نمبر 13 | شمارہ نمبر 14 | شمارہ نمبر 15 | شمارہ نمبر 16 | شمارہ نمبر 17 | شمارہ نمبر 18 | شمارہ نمبر 19 | شمارہ نمبر 20 | شمارہ نمبر 21 | شمارہ نمبر 22 | شمارہ نمبر 23 | شمارہ نمبر 24 | شمارہ نمبر 25 | شمارہ نمبر 26 |