"پاک ٹی ہاوس لاہور ۔ نعتیہ مشاعرہ 2018" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=پاک ٹی ہاوس لاہور ۔ مشاعرہ 2018 {{بسم اللہ }} پاک ٹی ہاوس لاہور کے زیر اہتمام جم...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

[[پاک ٹی ہاوس لاہور  ]] کے زیر اہتمام جمعرات [[29 دسمبر]]  [[2018]]  کو ایک سالانہ نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔  اس مشاعرے کا انتظام و انصرام  لاہور کے فعال نعت گو شاعر [[واجد امیر ]] اور [[پاک ٹی ہاوس لاہور ]] سے منسلک [[عابد حسین عابد ]] کے ذمے رہا ۔ صدارت کی نشست پر [[ اظہر چشتی ]] اور مہمانان خصوصی کی نشست پر [[ شہزاد مجددی ]] اور [[ ابوالحسن خاور ]] جلوہ افروز رہے ۔ دیگر مہمانان گرامی میں معروف شاعر [[ گلزار بخاری ]] اور [[شہریار زیدی ]] بھی اس مشاعرے کی رونق تھے ۔  
[[پاک ٹی ہاوس لاہور  ]] کے زیر اہتمام جمعرات [[29 دسمبر]]  [[2018]]  کو ایک سالانہ نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔  اس مشاعرے کا انتظام و انصرام  لاہور کے فعال نعت گو شاعر [[واجد امیر ]] اور [[پاک ٹی ہاوس لاہور ]] سے منسلک [[عابد حسین عابد ]] کے ذمے رہا ۔ صدارت کی نشست پر [[ اظہر چشتی ]] اور مہمانان خصوصی کی نشست پر [[ شہزاد مجددی ]] اور [[ ابو الحسن خاور ]] جلوہ افروز رہے ۔ دیگر مہمانان گرامی میں معروف شاعر [[ گلزار بخاری ]] اور [[شہریار زیدی ]] بھی اس مشاعرے کی رونق تھے ۔  

مشاعرے کی نظامت [[واجد امیر ]] نے سنبھالی اور روایت کے مطابق بعد ازاں تلاوت اپنی نعتیہ شاعری سے آغاز کیا ۔ ان کی نپی تلی اور پر تاثیر شاعری نے ابتداء ہی سے ماحول کو  عشق ِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدت سے گرما دیا ۔ پھر  نوجوان شعراء کو دعوت دی گئی جنہوں نے سامعین کو عصری لہجے کے بہترین اشعار سے نوازا ۔ سامعین نے ان نوجوان شعراء کے اچھے اشعار پر بھی داد کے معاملے میں بہت وسیع القلبی کا مظاہرہ کیا ۔ سینر شعراء تک پہنچتے پہچتے مشاعرہ اپنے عروج پر تھا ۔  مائیک جب کہنہ مشق نعت گو شعراء [[شہر یار زیدی ]] اور [[ گلزار بخاری ]] کے ہاتھوں تک پہنچا تو سامعین کی داد فلک شگاف تحسین میں بدل چکی تھی ۔ اسی نورانی و ستائشی ماحول میں مہمانان خصوصی  [[ابو الحسن خاور ]] اور  [[شہزاد مجددی ]] اور صدر مشاعرہ [[اظہر چشتی ]] نے اپنی حاضری پیش کی ۔ [[اظہر چشتی ]] نے آخری نعت ترنم کے سے پڑھ کر ایک ماحول کو اور پرتقدس بنا دیا ۔  

نسخہ بمطابق 10:24، 30 نومبر 2018ء

Pak Tea House.jpg

پاک ٹی ہاوس لاہور کے زیر اہتمام جمعرات 29 دسمبر 2018 کو ایک سالانہ نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔ اس مشاعرے کا انتظام و انصرام لاہور کے فعال نعت گو شاعر واجد امیر اور پاک ٹی ہاوس لاہور سے منسلک عابد حسین عابد کے ذمے رہا ۔ صدارت کی نشست پر اظہر چشتی اور مہمانان خصوصی کی نشست پر شہزاد مجددی اور ابو الحسن خاور جلوہ افروز رہے ۔ دیگر مہمانان گرامی میں معروف شاعر گلزار بخاری اور شہریار زیدی بھی اس مشاعرے کی رونق تھے ۔

مشاعرے کی نظامت واجد امیر نے سنبھالی اور روایت کے مطابق بعد ازاں تلاوت اپنی نعتیہ شاعری سے آغاز کیا ۔ ان کی نپی تلی اور پر تاثیر شاعری نے ابتداء ہی سے ماحول کو عشق ِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدت سے گرما دیا ۔ پھر نوجوان شعراء کو دعوت دی گئی جنہوں نے سامعین کو عصری لہجے کے بہترین اشعار سے نوازا ۔ سامعین نے ان نوجوان شعراء کے اچھے اشعار پر بھی داد کے معاملے میں بہت وسیع القلبی کا مظاہرہ کیا ۔ سینر شعراء تک پہنچتے پہچتے مشاعرہ اپنے عروج پر تھا ۔ مائیک جب کہنہ مشق نعت گو شعراء شہر یار زیدی اور گلزار بخاری کے ہاتھوں تک پہنچا تو سامعین کی داد فلک شگاف تحسین میں بدل چکی تھی ۔ اسی نورانی و ستائشی ماحول میں مہمانان خصوصی ابو الحسن خاور اور شہزاد مجددی اور صدر مشاعرہ اظہر چشتی نے اپنی حاضری پیش کی ۔ اظہر چشتی نے آخری نعت ترنم کے سے پڑھ کر ایک ماحول کو اور پرتقدس بنا دیا ۔

مشاعرے کے بعد حاضرین و مہمانان کی چائے اور دیگر لوازمات کے ساتھ تواضع کی گئی ۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

سانچہ:باکس مشاعرے

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات