وسلموا تسلیما
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
- وسلموا تسلیما ۔ حفیظ تائب ۔ پنجابی مجموعہ نعت
- وسلموا تسلیما ۔ نور الحسن نور ۔ اردو مجموعہ کلام
واسلمو تسلیما[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
یہ قرآن ِ کریم کی ایک آیہ مبارکہ سے اقتباس ہے ۔ اللہ رب العزت فرماتے ہیں
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا” [1]
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان لانے والوں ان پر درود اور سلام بھیجو
اس آیہ مبارکہ حوالے اور اقتباسات نعتیہ شاعری میں کثرت سے استعمال ہوتے ہیں ۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
- ↑ سورة الأحزاب، الآية 56.