وسلموا تسلیما ۔ نور الحسن نور
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
"وسلموا تسلیما" منظر عام پر لانے کی سعادت یاور وارثی کا رزق بنی ۔ ۔ اس کتاب میں سید محمد نورالحسن نور نوابی عزیزی کے کہے ہوئے سلاموں کو ترتیب دیا گیا ہ ۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے "واسلمو تسلیما" کے نام سے حفیظ تائب کی پنجابی نعتوں کا ایک مجموعہ کلام بھی منصہ شہود پر جلوہ گر ہو چکا ہے ۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
|