"واجد امیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: LINK {{بسم اللہ }} === حمدیہ و نعتیہ کلام === حُضور کو جو بڑھائے رَبّ سے کمی اگرچہ شعور ک...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[واجد امیر ]] عہد ِ حاضر کے مستند اور کہنہ مشق شاعر ہیں ۔ جن کا کلام ہر عمر اور ہر ذوق کے حامل قارئین میں یکساں مقبول ہے ۔ واجد امیر غزل گو شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ  صاحب ِ کتاب نعت گو شاعر کے عہدے پر بھی فائز ہیں ۔  ان کا پہلا نعتیہ مجموعہ[[2013 ]] میں  " [[اذن ۔ واجد امیر  | اذن ]] کے نام سے شائع ہوا۔


=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===

نسخہ بمطابق 10:36، 12 مئی 2018ء

LINK


واجد امیر عہد ِ حاضر کے مستند اور کہنہ مشق شاعر ہیں ۔ جن کا کلام ہر عمر اور ہر ذوق کے حامل قارئین میں یکساں مقبول ہے ۔ واجد امیر غزل گو شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ صاحب ِ کتاب نعت گو شاعر کے عہدے پر بھی فائز ہیں ۔ ان کا پہلا نعتیہ مجموعہ2013 میں " اذن کے نام سے شائع ہوا۔

حمدیہ و نعتیہ کلام

حُضور کو جو بڑھائے رَبّ سے کمی اگرچہ شعور کی ہے ۔ واجد امیر

مزید دیکھئے

نئے صفحات