"مبارک بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:


[[لتا منگیشکر ]] | [[شمشاد بیگم ]] | [[نور جہاں ]] |  [[آشا بھونسلے ]]
[[لتا منگیشکر ]] | [[شمشاد بیگم ]] | [[نور جہاں ]] |  [[آشا بھونسلے ]]
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 14:26، 12 جنوری 2018ء

Mubarak Begum.jpg


مبارک بیگم ہندوستان کی ایک معروف گلوکارہ تھیں

مبارک بیگم راجستھان میں پیدا ہوئی اور صرف دس برس کی عمر میں ممبئی آگئیں۔ وہ 1949 سے لیکر 1972 تک آواز کی دنیا میں مصروف رہیں اور 1960 کی دہائی ان کے عروج کا وقت تھا ۔ انھوں نے اپنے وقت کے مقبول گلوکاروں اور میوزک ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کیا اور بڑے مقبول نغمے فلمی دنیا کو دیے۔ انھوں نے بطور گلوکارہ، لتا ، سمن کلیان پور، سدھا ملہوترا، بندے حسن، کشور کمار اور محمد رفیع کے ساتھ بہت سے گیت اور قوالیاں ریکارڈ کروائیں <ref> [1] </ref>

مشہور نعتیں

مبارک بیگم پر مضامین

کرم کیجِیے تاجدار مدینہ ۔ غلام جیلانی خان

وفات

مبارک بیگم 18 جولائی 2016 کو اس جہان ِ فانی سے رخصت ہوگئیں

مزید دیکھیے

لتا منگیشکر | شمشاد بیگم | نور جہاں | آشا بھونسلے

حواشی و حوالہ جات