مبارک بیگم

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Mubarak Begum.jpg


مبارک بیگم ہندوستان کی ایک معروف گلوکارہ تھیں

مبارک بیگم راجستھان میں پیدا ہوئی اور صرف دس برس کی عمر میں ممبئی آگئیں۔ وہ 1949 سے لیکر 1972 تک آواز کی دنیا میں مصروف رہیں اور 1960 کی دہائی ان کے عروج کا وقت تھا ۔ انھوں نے اپنے وقت کے مقبول گلوکاروں اور میوزک ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کیا اور بڑے مقبول نغمے فلمی دنیا کو دیے۔ انھوں نے بطور گلوکارہ، لتا ، سمن کلیان پور، سدھا ملہوترا، بندے حسن، کشور کمار اور محمد رفیع کے ساتھ بہت سے گیت اور قوالیاں ریکارڈ کروائیں <ref> [ https://www.express.pk/story/380601 روزنامہ ایکسپریس ] </ref>

مشہور نعتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مبارک بیگم پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کرم کیجِیے تاجدار مدینہ ۔ غلام جیلانی خان

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مبارک بیگم 18 جولائی 2016 کو اس جہان ِ فانی سے رخصت ہوگئیں

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

لتا منگیشکر | شمشاد بیگم | نور جہاں | آشا بھونسلے

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]