محمد رفیع

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Muhammad Rafi (2).JPG

محمد رفیع فلمی گلو کار ہیں

توحید پرستی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محمد رفیع صاحب نے جب حج کا فریضہ ادا کیا اور واپسی پر پوری ایک CD میں مختلف منازل و مدارجِ حج کو نعت کی صورت میں گا کر عام کیا تو یہ بھی اعلان کر دیا کہ وہ اب بھجن نہیں گائیں گے کہ ان سے توحید کی نفی اور بت پرستی کا اثبات ہوتا ہے۔ لتا نے یہ سنا تو کہا کہ میں بھی اب کوئی گیت رفیع کے ساتھ نہیں گاؤں گی <ref> کرم کیجِیے تاجدار مدینہ ۔ غلام جیلانی خان </ref>

محمد رفیع کی پڑھی ہوئی نعتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محمد رفیعنے بڑی خوبصورت نعتیں گائی ہیں جو آج بھی سنیں تو دلوں کو گرماتی ہیں جیسے کہ یہ نعت

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

لتا منگیشکر | محمد رفیع | عاطف اسلم | ابرار الحق