"عرفی ہاشمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 3: سطر 3:


[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
سید عرفی ہاشمی [[14 جنوری]] [[1975]] کو [[لاہور]] میں پیدا ہوے. آپ کا تعلق ایک ادبی خاندان سے ہے. آپ کے والد [[وحید الحسن | وحید الحسن ہاشمی]] اور بھاِئی [[شبیہ الحسن |  ڈاکٹر شبیہ الحسن]] معروف ادبی شخصیات کے طور پر جانی جاتی ہیں۔  سید عرفی ہاشمی نے اعلی تعلیم کوئینز لینڈ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی <ref> Queensland University of Technology Australia </ref> ، آسٹریلیا  سے حاصل کی. پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ کوالیفکیشز کے بعد انکی ریسرچ دنیا کے بہترین جرنلز میں شائع ہوئی . 
عرفی ہاشمی ان دنوں یونیورسٹی آف نیو انگلینڈ، آسٹریلیا میں ریسرچ اور تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں.
=== نعت گوئی ===
عرفی ہاشمی اواِئل عمری سے حمد و نعت و سلام و مرثیہ اورغزل میں جدید لہجہ کے حامل رہے ہیں. انکے چار جدید مرثیوں کا مجموعہ'''  بجھے چراغوں کی روشنی '''  انکی جدت احساس اور ندرت فکر کا عکاس ہے. اس مجموعے میں [[شہزاد احمد]], [[آغا سہیل | ڈاکٹر آغا سہیل]], [[سلیم اختر | ڈاکٹر سلیم اخت]]ر, [[انور سدید | ڈاکٹر انور سدید]] اور [[ شبیہ الحسن | ڈاکٹر شبیہ الحسن ]]کے تبصرے شامل ہیں. سید عرفی ہاشمی نعت میں حضور کی شخصیت کے  جمالیاتی پہلو سے زیادہ سیرت اور کردار کو عہد جدید کے تقاضوں میں پرو کر نعتیہ شعروں کا آہنگ بخشتے ہیں. آپ نے کیئ اشعار میں عشق رسول کو آیئن دنیا و آخرت قرار دیا ہے.


=== حمدیہ و نعتیہ کلام  ===
=== حمدیہ و نعتیہ کلام  ===


[[قدرت فن سے ہے ممکن نہ ہنر ہے مر ے دوست ۔ سید عرفی ہاشمی | قدرت فن سے ہے ممکن نہ ہنر ہے مر ے دوست ]]
[[قدرت فن سے ہے ممکن نہ ہنر ہے مر ے دوست ۔ سید عرفی ہاشمی | قدرت فن سے ہے ممکن نہ ہنر ہے مر ے دوست ]]
=== مزید دیکھیے ===
[[افتخار الحق  ]] | [[ حماد نیازی ]] | [[رحمان حفیظ ]] | [[ ذوالفقار علی دانش ]] | [[ ذوالفقار نقوی ]] | [[سعود عثمانی ]] |  [[ سلمان رسول ]] |  [[سلیمان خمار ]] | [[ شاکر القادری ]]| [[شاہد اشرف ]] | [[شاہد ماکلی ]] | [[ ضیا الدین نعیم ]] | [[ عارف قادری ]] |  [[عباس عدیم قریشی]] | [[عرفی ہاشمی ]] | [[عزیز فیصل ]] |  [[حافظ محبوب احمد | محبوب احمد]] | [[مجید اختر ]] | [[مشاہد رضوی  ]] | [[نسیم سحر ]] |  [[نورین طلعت عروبہ ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 13:22، 29 مارچ 2018ء

Urfi hashmi.jpg

سید عرفی ہاشمی 14 جنوری 1975 کو لاہور میں پیدا ہوے. آپ کا تعلق ایک ادبی خاندان سے ہے. آپ کے والد وحید الحسن ہاشمی اور بھاِئی ڈاکٹر شبیہ الحسن معروف ادبی شخصیات کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ سید عرفی ہاشمی نے اعلی تعلیم کوئینز لینڈ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی <ref> Queensland University of Technology Australia </ref> ، آسٹریلیا سے حاصل کی. پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ کوالیفکیشز کے بعد انکی ریسرچ دنیا کے بہترین جرنلز میں شائع ہوئی .


عرفی ہاشمی ان دنوں یونیورسٹی آف نیو انگلینڈ، آسٹریلیا میں ریسرچ اور تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں.

نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عرفی ہاشمی اواِئل عمری سے حمد و نعت و سلام و مرثیہ اورغزل میں جدید لہجہ کے حامل رہے ہیں. انکے چار جدید مرثیوں کا مجموعہ بجھے چراغوں کی روشنی انکی جدت احساس اور ندرت فکر کا عکاس ہے. اس مجموعے میں شہزاد احمد, ڈاکٹر آغا سہیل, ڈاکٹر سلیم اختر, ڈاکٹر انور سدید اور ڈاکٹر شبیہ الحسن کے تبصرے شامل ہیں. سید عرفی ہاشمی نعت میں حضور کی شخصیت کے جمالیاتی پہلو سے زیادہ سیرت اور کردار کو عہد جدید کے تقاضوں میں پرو کر نعتیہ شعروں کا آہنگ بخشتے ہیں. آپ نے کیئ اشعار میں عشق رسول کو آیئن دنیا و آخرت قرار دیا ہے.


حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

قدرت فن سے ہے ممکن نہ ہنر ہے مر ے دوست


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

افتخار الحق | حماد نیازی | رحمان حفیظ | ذوالفقار علی دانش | ذوالفقار نقوی | سعود عثمانی | سلمان رسول | سلیمان خمار | شاکر القادری | شاہد اشرف | شاہد ماکلی | ضیا الدین نعیم | عارف قادری | عباس عدیم قریشی | عرفی ہاشمی | عزیز فیصل | محبوب احمد | مجید اختر | مشاہد رضوی | نسیم سحر | نورین طلعت عروبہ