"طیبہ کی ہے یاد آئی اب اشک بہانے دو ۔ صائم چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== طیبہ کی ہے یا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


[[زمرہ: شعراء]]
شاعر: [[صائم چشتی ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]


 
==== {{نعت }} ====
==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====





حالیہ نسخہ بمطابق 18:01، 3 جولائی 2017ء


شاعر: صائم چشتی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

طیبہ کی ہے یاد آئی اب اشک بہانے دو

محبوب نے آنا ہے راہوں کو سجانے دو


جو چاہیے سزا دینا محبوب کے دربانو

اک بار تو جالی کو سینے سے لگانے دو


گنبد کی زیارت سے اے روکنے والو تم

اللہ کے پیارے کو کچھ حال سنانے دو


اشکوں کی لڑی کوئی اب ٹوٹنے نہ پائے

آقا کیلئے مجھ کو کچھ ہار بنانے دو


آقا کیلئے ایسے الفاظ کہاں صائم

اشکوں کی زبانی ہی اک نعت سنانے دو


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود خالد | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر