"شوزیب کاشر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
*شوزیب کاشر منفرد لب و لہجے کے شاعر*
[[12 نومبر ]] [[ 1986 ]] کو راولہ کوٹ ،  [[:زمرہ : آزاد کشمیر | راولہ کوٹ  ]] میں  پیدا ہونے والے شوزیب صادق کا قلمی نام [[شوزیب کارشر ]] ہے ۔ 
 
[[شوزیب کاشر ]] نے اے جے کے یونیورسٹی سے انگلش میں ایم اے کیا ہوا ہے اور درست تدریس سے وابستہ ہے ۔  [[2002]] میں جب وہ صدیق اکبر ماڈل سکول ، [[:زمرہ: روالہ کوٹ : راولہ کوٹ ]] میں میٹرک کے طالب علم تھے تو شاعری کا آغاز ہوا۔
 
=== ادبی سرگرمیاں ===
 
ادبی تنظیمات  کشمیر سحر ادب کے نائب صدر
 
پونچھ ادبی سوسائٹی کے جنرل سیکٹری ، آل جموں و کشمیر ادبی کونسل پونچھ کے جنرل سیکٹری کی حیثیت سے مختلف پروگرامات ، مشاعروں، سیمینارز کا کشمیر کی سطح پر انعقاد


*قلمی نام :* شوزیب کاشر ۔۔۔۔
اصل نام: شوزیب صادق ۔۔۔۔۔
تاریخ پیدائش : نومبر  12 اور 1986 ۔۔۔۔
*جائے پیدائش: راولاکوٹ ، ضلع پونچھ آزادکشمیر ۔۔۔*
سکونت: راولاکوٹ
تعلیم۔۔۔۔ میٹرک :صدیق اکبر ماڈل سکول راولاکوٹ 2002  ۔۔۔۔۔۔
*آخری ڈگری :ایم اے انگلش ، اے جے کے یونیورسٹی مظفرآباد آزاد کشمیر  ۔۔۔۔۔*
پیشہ: تدریس  ۔۔۔۔
شاعری کا آغاز: میٹرک سے یعنی 2002 ۔۔
ادبی سرگرمیاں: ادبی تنظیمات  کشمیر سحر ادب کے نائب صدر
، پونچھ ادبی سوسائٹی کے جنرل سیکٹری ، آل جموں و کشمیر ادبی کونسل پونچھ کے جنرل سیکٹری کی حیثیت سے مختلف پروگرامات ، مشاعروں، سیمینارز کا کشمیر کی سطح پر انعقاد
اس کے علاوہ سوشل میڈیا: فیس بک اور وٹس ایپ کے نمائندہ ادبی گروپ ''best urdu poetry'' کے ذریعے فروغِ ادب کے لیے دن رات کام کرنا
اس کے علاوہ سوشل میڈیا: فیس بک اور وٹس ایپ کے نمائندہ ادبی گروپ ''best urdu poetry'' کے ذریعے فروغِ ادب کے لیے دن رات کام کرنا
اگر کوئی کتاب شائع ہوئی تو اس کا  نام اور سن اشاعت :
*پہلا مجموعہ کلام( عزلیات) ، میں نے پیار بیچ دیا*
2002 سن اشاعت:
*گورنمٹ آف پاکستان کی طرف سے کمسن صاحب کتاب شاعر پر سندِ اعزاز اور گولڈ میڈل سے نوازا گیا*


دوسرا مجموعہ(حمد، نعت ، مناقب) : *نوائے خضر*
=== مطبوعات ===
سنِ اشاعت:  2005
 
تیسرا مجموعہ: غزلیات : مجھے راستے میں نہ چھوڑنا
'''نعتیہ ادب''' : نوائے خضر ، [[2005]]
زیرِ طبع
 
شوزیب کاشر کو اعزاز حاصل ہے کہ ۱۵ سال کی عمر میں پہلا شعری مجموعہ ”میں نے پیار بیچ دیا” طبع ہوا.
''' دیگر ''' : میں نے پیار بیچ دیا، [[2002]]، غزلیات  
شوزیب فاضل علوم شرعیہ ہونے کے ساتھ ساتھ ماسڑرز ان انگلش بھی ہیں اردو، ،عربی اور انگریزی ادب و تاریخ کے عمیق مطالعہ نے ان کی شاعری کو وہ جازبیت بخشی ہے کہ قاری کا دل یوں موہ لے کہ داد دیے بنا نہ رہ سکے . غزل کے ساتھ ساتھ نعت بھی کہتے ہیں اور خوب کہتے ہیں . رومانویت ، جمالیات . غمِ دوراں ، غم ِ جاناں، ہجر و وصال ، روحانیت ، تصوف، فنا و بقا وغیرہ ان کے موضوعات ہیں .ان کے کلام سے ایک نمونہ نعت کائینات کےذوقِ سخن کی نذر ہے۔
 
=== اعزازات ===
 
[[2002]]  *گورنمٹ آف پاکستان کی طرف سے کمسن صاحب کتاب شاعر پر سندِ اعزاز اور گولڈ میڈل سے نوازا گیا*
 
=== شاعری ===
 
شوزیب فاضل علوم شرعیہ ہونے کے ساتھ ساتھ ماسڑرز ان انگلش بھی ہیں اردو، ،عربی اور انگریزی ادب و تاریخ کے عمیق مطالعہ نے ان کی شاعری کو وہ جازبیت بخشی ہے کہ قاری کا دل یوں موہ لے کہ داد دیے بنا نہ رہ سکے . غزل کے ساتھ ساتھ نعت بھی کہتے ہیں اور خوب کہتے ہیں . رومانویت ، جمالیات . غمِ دوراں ، غم ِ جاناں، ہجر و وصال ، روحانیت ، تصوف، فنا و بقا وغیرہ ان کے موضوعات ہیں .
 
=== نمونہ ِ کلام ===
 


پوشاکِ عمل جامۂ کردار پہن لوں
پوشاکِ عمل جامۂ کردار پہن لوں
سر تا بقدم اسوۂ سرکار پہن لوں
سر تا بقدم اسوۂ سرکار پہن لوں


ایماں کے لیے حسنِ عمل بھی ہے ضروری
ایماں کے لیے حسنِ عمل بھی ہے ضروری
یہ کیا کہ فقط جبۂ و دستار پہن لوں
یہ کیا کہ فقط جبۂ و دستار پہن لوں


آنکھوں میں رہے خاکِ درِ شاہ کا سرمہ
آنکھوں میں رہے خاکِ درِ شاہ کا سرمہ
صافے کی جگہ طیبہ کے میں خار پہن لوں
صافے کی جگہ طیبہ کے میں خار پہن لوں


حرمت ترے قربانیاں مانگے تو میں حاضر
حرمت ترے قربانیاں مانگے تو میں حاضر
زنجیرِ قضا شوق سے سوبار پہن لوں
زنجیرِ قضا شوق سے سوبار پہن لوں


کھائی ہے قسم دینِ محمد سے وفا کی
کھائی ہے قسم دینِ محمد سے وفا کی
کیوں طوقِ جبیں سائیِ اغیار پہن لوں
کیوں طوقِ جبیں سائیِ اغیار پہن لوں


مل جائے سگِ کوئے محمد کا گلوبند
مل جائے سگِ کوئے محمد کا گلوبند
مر جاؤں خوشی سے اگر اک بار پہن لوں
مر جاؤں خوشی سے اگر اک بار پہن لوں


طیبہ سے بلاوا کبھی آئے تو میں کاشر
طیبہ سے بلاوا کبھی آئے تو میں کاشر
کچھ ایسے چلوں وقت کی رفتار پہن لوں
کچھ ایسے چلوں وقت کی رفتار پہن لوں


شوزیب کاشرؔ
=== مزید دیکھیے ===
 
[[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[ ذوالفقار علی دانش ]] | [[ ذوالفقار نقوی ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[شوزیب کاشر ]] |  [[عباس عدیم قریشی]] | [[ عروس فاروقی ]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]]
 
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: آزاد کشمیر ]]

نسخہ بمطابق 09:59، 26 فروری 2017ء

12 نومبر 1986 کو راولہ کوٹ ، راولہ کوٹ میں پیدا ہونے والے شوزیب صادق کا قلمی نام شوزیب کارشر ہے ۔

شوزیب کاشر نے اے جے کے یونیورسٹی سے انگلش میں ایم اے کیا ہوا ہے اور درست تدریس سے وابستہ ہے ۔ 2002 میں جب وہ صدیق اکبر ماڈل سکول ، زمرہ: روالہ کوٹ : راولہ کوٹ میں میٹرک کے طالب علم تھے تو شاعری کا آغاز ہوا۔

ادبی سرگرمیاں

ادبی تنظیمات کشمیر سحر ادب کے نائب صدر

پونچھ ادبی سوسائٹی کے جنرل سیکٹری ، آل جموں و کشمیر ادبی کونسل پونچھ کے جنرل سیکٹری کی حیثیت سے مختلف پروگرامات ، مشاعروں، سیمینارز کا کشمیر کی سطح پر انعقاد

اس کے علاوہ سوشل میڈیا: فیس بک اور وٹس ایپ کے نمائندہ ادبی گروپ best urdu poetry کے ذریعے فروغِ ادب کے لیے دن رات کام کرنا

مطبوعات

نعتیہ ادب : نوائے خضر ، 2005

دیگر  : میں نے پیار بیچ دیا، 2002، غزلیات

اعزازات

2002 *گورنمٹ آف پاکستان کی طرف سے کمسن صاحب کتاب شاعر پر سندِ اعزاز اور گولڈ میڈل سے نوازا گیا*

شاعری

شوزیب فاضل علوم شرعیہ ہونے کے ساتھ ساتھ ماسڑرز ان انگلش بھی ہیں اردو، ،عربی اور انگریزی ادب و تاریخ کے عمیق مطالعہ نے ان کی شاعری کو وہ جازبیت بخشی ہے کہ قاری کا دل یوں موہ لے کہ داد دیے بنا نہ رہ سکے . غزل کے ساتھ ساتھ نعت بھی کہتے ہیں اور خوب کہتے ہیں . رومانویت ، جمالیات . غمِ دوراں ، غم ِ جاناں، ہجر و وصال ، روحانیت ، تصوف، فنا و بقا وغیرہ ان کے موضوعات ہیں .

نمونہ ِ کلام

پوشاکِ عمل جامۂ کردار پہن لوں

سر تا بقدم اسوۂ سرکار پہن لوں

ایماں کے لیے حسنِ عمل بھی ہے ضروری

یہ کیا کہ فقط جبۂ و دستار پہن لوں


آنکھوں میں رہے خاکِ درِ شاہ کا سرمہ

صافے کی جگہ طیبہ کے میں خار پہن لوں


حرمت ترے قربانیاں مانگے تو میں حاضر

زنجیرِ قضا شوق سے سوبار پہن لوں


کھائی ہے قسم دینِ محمد سے وفا کی

کیوں طوقِ جبیں سائیِ اغیار پہن لوں


مل جائے سگِ کوئے محمد کا گلوبند

مر جاؤں خوشی سے اگر اک بار پہن لوں


طیبہ سے بلاوا کبھی آئے تو میں کاشر

کچھ ایسے چلوں وقت کی رفتار پہن لوں

مزید دیکھیے

حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | ذوالفقار علی دانش | ذوالفقار نقوی | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | شوزیب کاشر | عباس عدیم قریشی | عروس فاروقی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ