"سلمان رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Salman Rasool.jpg|200px]]
نام: سلمان رسول
نام: سلمان رسول


سطر 11: سطر 13:
پیشہ: صحافت
پیشہ: صحافت


رہائش: شاہدرہ، [[لاہور]]
رہائش: شاہدرہ، {{لاہور}}


__TOC__
__TOC__

نسخہ بمطابق 19:08، 19 فروری 2017ء

Naat Kainaat Salman Rasool.jpg

نام: سلمان رسول

والد کا نام: غلام رسول

تاریخ پیدائش: 14 جنوری 1969

مقام پیدائش: کلور کوٹ ضلع بھکر

تعلیم: ایم اے (اردو)

پیشہ: صحافت

رہائش: شاہدرہ، لاہور

سلمان رسول کا مختصر تعارف

سلمان رسول کا شمار دورِ حاضر کے نمائندہ شعرا میں ہوتا ہے۔ شعر و شاعری کا شوق اور عشق رسول ﷺ ورثے میں ملا۔ والد اگرچہ شاعر نہ تھے لیکن اچھی شاعری پڑھنے کا ذوق رکھتے تھے اور علامہ اقبال کا تمام اردو، فارسی کلام ان کے پاس موجود تھا اور یہی سلمان رسول کی شاعری کا بھی محرک بنا۔ والد کے عشق رسول اور دین سے وابستگی کا یہ عالم تھا کہ اپنے چاروں بیٹوں کو قرآن پاک حفظ کرایا، گھر پر سیرت اور دینی کتب کی ایک چھوٹی سی لائبریری بھی بنا رکھی تھی اور باقاعدگی سے محافل میلاد و نعت بھی منعقد کراتے رہتے۔ اسی کا حوالہ سلمان رسول کے اس شعر میں موجود ہے:


میری نسبت ہے ان سے موروثی

باپ بھی تھا مِرا غلامِ رسول


سلمان رسول غزل اور نظم کے ساتھ ساتھ نعت کہنے میں بھی خصوصی ملکہ رکھتے ہیں۔ تغزل ان کی شاعری کا نمایاں وصف ہے۔ ادبی حلقوں میں ایک معتبر ناقد کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ ان کے کچھ نعتیہ اشعار زبانِ زد عام ہیں۔ مثال کے طور پر:


جہاں میں جو عزّ و جاہ چاہے

حضورﷺ کو بے پناہ چاہے


جس میں حبِّ رسولِ پاک نہ ہو

مرنا بہتر ہے ایسے جینے سے


حمدیہ و نعتیہ شاعری

سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری


مزید دیکھیے

پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری