"بشیر حسین ناظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} === مجموعہ ہائے کلام === * جمال جہاں فروز === حمدیہ و ن...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Bashir Hussain Nazim.jpg|300px|alt="Bashir Hussain Nazim"|link=بشیر حسین ناظم ]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


[[بشیر حسین ناظم]] پاکستان کے نامور عالم ، محقق، نقاد، شاعر، دانشور، مصنف، صحافی، مترجم اور نعت خواں [[ 25 اکتوبر]] [[ 1932]]ء کو [[گوجرانوالہ]] میں پیدا ہوئے۔ بچپن ہی میں وہ میاں شیر محمد شرقپوری رحمتہ اللہ علیہ کے برادرِ خرد میاں غلام اللہ ثانی رحمتہ اللہ علیہ کے حلقہ ارادت میں داخل ہو گئے۔ انہوں نے برصغیر کے عظیم محدث سید البرکات علیہ الرحمہ سے درس نظامی کی تکمیل کی۔ مختلف زبانوں میں ایم۔اے کے امتحانات پاس کئے، قانون کی ڈگری حاصل کی اور اعلیٰ نمبروں سے پی سی ایس کا امتحان پاس کیا۔
بشیر حسین ناظم کو [[اردو]]، [[فارسی]]، [[عربی]]، [[انگریزی]] ، [[پنجابی]]، [[سرائیکی]] اور [[ہندی]] زبانوں پر دسترس حاصل تھی۔ [[نعت گوئی]] اور [[نعت خوانی]] انکا خاصا تھا۔ 
=== خدمات و اعزازت ===
* [[ پرائڈ آف پرفارمنس ]]  1991
=== مطبوعات  ===


=== مجموعہ ہائے کلام ===
بشیر حسین ناظم نے مختلف زبانوں میں 30 سے زائد کتب تحریر کیں۔ ان کی تصنیفات میں جمال جہاں فروز، ابدی آوازاں، کلاسیکی ادب، خوان رحمت (سلام ِ رضا پر تضمین)، پنجابی اکھان، مکھ، خواباں خواباں جامِ سفالین، شواہد النبوت، دی سپریم پرافٹ [ Supreme Prophet The]، بیعت و خلافت، حسام الحرمین اور شرب مدام ما شامل ہیں۔


* [[ جمال جہاں فروز ۔ بشیر حسین ناظم | جمال جہاں فروز ]]
* [[ جمال جہاں فروز ۔ بشیر حسین ناظم | جمال جہاں فروز ]]
سطر 10: سطر 21:
* [[غلغلہ ہے ہر طرف اس حسن عالمگیر کا​ ۔ بشیر حسین ناظم | غلغلہ ہے ہر طرف اس حسن عالمگیر کا​ ]]
* [[غلغلہ ہے ہر طرف اس حسن عالمگیر کا​ ۔ بشیر حسین ناظم | غلغلہ ہے ہر طرف اس حسن عالمگیر کا​ ]]
* [[جسم و جاں میں منعکس جلوہ تری تنویر کا​ ۔ بشیر حسین ناظم  | جسم و جاں میں منعکس جلوہ تری تنویر کا​ ]]
* [[جسم و جاں میں منعکس جلوہ تری تنویر کا​ ۔ بشیر حسین ناظم  | جسم و جاں میں منعکس جلوہ تری تنویر کا​ ]]
=== وفات ===
بشیر حسین ناظم کا انتقال  [[17جون]]  [[2012]]ء کو اسلام آباد میں ہوا اور وہ وہیں آسودہ خاک ہوئے
=== مزید دیکھیے ===
[[مسعود سہارنپوری]] | [[عبدالعزیز خالد]] | [[ بشیر حسین ناظم ]] | [[عاصی کرنالی]] | [[حفیظ تائب]] | [[راز کاشمیری]] | [[خالد بزمی]] | [[غافل کرنالی]] | [[مظفر وارثی]] | [[اعجاز رحمانی]] | [[عابد نظامی]] | [[قمر یزدانی]] | [[راجا رشید محمود]] | [[زکی کیفی ]] | [[ضیا محمد ضیا]] | [[مرتصیٰ خاور]] | [[حامد حسن حامد]] | [[صفدر صدیق رضی]] | [[عزیز احسن]] | [[سہیل اختر]] | [[عبدالقدیر اصغر]] | [[افضل کوٹلوی]] | [[امین بابر]] | [[تابش الوری]] | [[جعفر بلوچ]] | [[قاسم جلال]] | [[جاوید رسول جوہر]] | [[حکیم احمد حسن]] | [[خالد بخاری]] |

حالیہ نسخہ بمطابق 13:01، 10 دسمبر 2019ء

"Bashir Hussain Nazim"


بشیر حسین ناظم پاکستان کے نامور عالم ، محقق، نقاد، شاعر، دانشور، مصنف، صحافی، مترجم اور نعت خواں 25 اکتوبر 1932ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ بچپن ہی میں وہ میاں شیر محمد شرقپوری رحمتہ اللہ علیہ کے برادرِ خرد میاں غلام اللہ ثانی رحمتہ اللہ علیہ کے حلقہ ارادت میں داخل ہو گئے۔ انہوں نے برصغیر کے عظیم محدث سید البرکات علیہ الرحمہ سے درس نظامی کی تکمیل کی۔ مختلف زبانوں میں ایم۔اے کے امتحانات پاس کئے، قانون کی ڈگری حاصل کی اور اعلیٰ نمبروں سے پی سی ایس کا امتحان پاس کیا۔

بشیر حسین ناظم کو اردو، فارسی، عربی، انگریزی ، پنجابی، سرائیکی اور ہندی زبانوں پر دسترس حاصل تھی۔ نعت گوئی اور نعت خوانی انکا خاصا تھا۔

خدمات و اعزازت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مطبوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بشیر حسین ناظم نے مختلف زبانوں میں 30 سے زائد کتب تحریر کیں۔ ان کی تصنیفات میں جمال جہاں فروز، ابدی آوازاں، کلاسیکی ادب، خوان رحمت (سلام ِ رضا پر تضمین)، پنجابی اکھان، مکھ، خواباں خواباں جامِ سفالین، شواہد النبوت، دی سپریم پرافٹ [ Supreme Prophet The]، بیعت و خلافت، حسام الحرمین اور شرب مدام ما شامل ہیں۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بشیر حسین ناظم کا انتقال 17جون 2012ء کو اسلام آباد میں ہوا اور وہ وہیں آسودہ خاک ہوئے


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مسعود سہارنپوری | عبدالعزیز خالد | بشیر حسین ناظم | عاصی کرنالی | حفیظ تائب | راز کاشمیری | خالد بزمی | غافل کرنالی | مظفر وارثی | اعجاز رحمانی | عابد نظامی | قمر یزدانی | راجا رشید محمود | زکی کیفی | ضیا محمد ضیا | مرتصیٰ خاور | حامد حسن حامد | صفدر صدیق رضی | عزیز احسن | سہیل اختر | عبدالقدیر اصغر | افضل کوٹلوی | امین بابر | تابش الوری | جعفر بلوچ | قاسم جلال | جاوید رسول جوہر | حکیم احمد حسن | خالد بخاری |