"بشیر حسین ناظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


[[بشیرحسین ناظم]] پاکستان کے نامور عالم ، محقق، نقاد، شاعر، دانشور، مصنف، صحافی، مترجم اور نعت خواں [[ 25 اکتوبر]] [[ 1932]]ء کو [[گوجرانوالہ]] میں پیدا ہوئے۔ بچپن ہی میں وہ میاں شیر محمد شرقپوری رحمتہ اللہ علیہ کے برادرِ خرد میاں غلام اللہ ثانی رحمتہ اللہ علیہ کے حلقہ ارادت میں داخل ہو گئے۔ انہوں نے برصغیر کے عظیم محدث سید البرکات علیہ الرحمہ سے درس نظامی کی تکمیل کی۔ مختلف زبانوں میں ایم۔اے کے امتحانات پاس کئے، قانون کی ڈگری حاصل کی اور اعلیٰ نمبروں سے پی سی ایس کا امتحان پاس کیا۔  
[[بشیر حسین ناظم]] پاکستان کے نامور عالم ، محقق، نقاد، شاعر، دانشور، مصنف، صحافی، مترجم اور نعت خواں [[ 25 اکتوبر]] [[ 1932]]ء کو [[گوجرانوالہ]] میں پیدا ہوئے۔ بچپن ہی میں وہ میاں شیر محمد شرقپوری رحمتہ اللہ علیہ کے برادرِ خرد میاں غلام اللہ ثانی رحمتہ اللہ علیہ کے حلقہ ارادت میں داخل ہو گئے۔ انہوں نے برصغیر کے عظیم محدث سید البرکات علیہ الرحمہ سے درس نظامی کی تکمیل کی۔ مختلف زبانوں میں ایم۔اے کے امتحانات پاس کئے، قانون کی ڈگری حاصل کی اور اعلیٰ نمبروں سے پی سی ایس کا امتحان پاس کیا۔  


بشیرحسین ناظم کو اردو، فارسی، عربی، انگریزی ، پنجابی، سرائیکی اور ہندی زبانوں پر دسترس حاصل تھی۔ نعت گوئی اور نعت خوانی انکا خاصا تھا۔ ملک میں فروغ نعت کے حوالے سے ۔  
بشیر حسین ناظم کو اردو، فارسی، عربی، انگریزی ، پنجابی، سرائیکی اور ہندی زبانوں پر دسترس حاصل تھی۔ نعت گوئی اور نعت خوانی انکا خاصا تھا۔ ملک میں فروغ نعت کے حوالے سے ۔  


=== خدمات و اعزازت ===
=== خدمات و اعزازت ===
سطر 11: سطر 11:
=== مطبوعات  ===
=== مطبوعات  ===


بشیرحسین ناظم نے مختلف زبانوں میں 30 سے زائد کتب تحریر کیں۔ ان کی تصنیفات میں جمال جہاں فروز، ابدی آوازاں، کلاسیکی ادب، خوان رحمت (سلام ِ رضا پر تضمین)، پنجابی اکھان، مکھ، خواباں خواباں جامِ سفالین، شواہد النبوت، دی سپریم پرافٹ [ Supreme Prophet The]، بیعت و خلافت، حسام الحرمین اور شرب مدام ما شامل ہیں۔
بشیر حسین ناظم نے مختلف زبانوں میں 30 سے زائد کتب تحریر کیں۔ ان کی تصنیفات میں جمال جہاں فروز، ابدی آوازاں، کلاسیکی ادب، خوان رحمت (سلام ِ رضا پر تضمین)، پنجابی اکھان، مکھ، خواباں خواباں جامِ سفالین، شواہد النبوت، دی سپریم پرافٹ [ Supreme Prophet The]، بیعت و خلافت، حسام الحرمین اور شرب مدام ما شامل ہیں۔


* [[ جمال جہاں فروز ۔ بشیر حسین ناظم | جمال جہاں فروز ]]
* [[ جمال جہاں فروز ۔ بشیر حسین ناظم | جمال جہاں فروز ]]

نسخہ بمطابق 11:40، 21 اکتوبر 2017ء


بشیر حسین ناظم پاکستان کے نامور عالم ، محقق، نقاد، شاعر، دانشور، مصنف، صحافی، مترجم اور نعت خواں 25 اکتوبر 1932ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ بچپن ہی میں وہ میاں شیر محمد شرقپوری رحمتہ اللہ علیہ کے برادرِ خرد میاں غلام اللہ ثانی رحمتہ اللہ علیہ کے حلقہ ارادت میں داخل ہو گئے۔ انہوں نے برصغیر کے عظیم محدث سید البرکات علیہ الرحمہ سے درس نظامی کی تکمیل کی۔ مختلف زبانوں میں ایم۔اے کے امتحانات پاس کئے، قانون کی ڈگری حاصل کی اور اعلیٰ نمبروں سے پی سی ایس کا امتحان پاس کیا۔

بشیر حسین ناظم کو اردو، فارسی، عربی، انگریزی ، پنجابی، سرائیکی اور ہندی زبانوں پر دسترس حاصل تھی۔ نعت گوئی اور نعت خوانی انکا خاصا تھا۔ ملک میں فروغ نعت کے حوالے سے ۔

خدمات و اعزازت

مطبوعات

بشیر حسین ناظم نے مختلف زبانوں میں 30 سے زائد کتب تحریر کیں۔ ان کی تصنیفات میں جمال جہاں فروز، ابدی آوازاں، کلاسیکی ادب، خوان رحمت (سلام ِ رضا پر تضمین)، پنجابی اکھان، مکھ، خواباں خواباں جامِ سفالین، شواہد النبوت، دی سپریم پرافٹ [ Supreme Prophet The]، بیعت و خلافت، حسام الحرمین اور شرب مدام ما شامل ہیں۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری

وفات

بشیر حسین ناظم کا انتقال 17جون 2012ء کو اسلام آباد میں ہوا اور وہ وہیں آسودہ خاک ہوئے


مزید دیکھیے

بشیر حسین ناظم | مسعود سہارنپوری | عبدالعزیز خالد | عاصی کرنالی | حفیظ تائب | راز کاشمیری | خالد بزمی | غافل کرنالی | مظفر وارثی | اعجاز رحمانی | عابد نظامی | قمر یزدانی | راجا رشید محمود | زکی کیفی | ضیا محمد ضیا | مرتصیٰ خاور | حامد حسن حامد | صفدر صدیق رضی | عزیز احسن | سہیل اختر | عبدالقدیر اصغر | افضل کوٹلوی | امین بابر | تابش الوری | جعفر بلوچ | قاسم جلال | جاوید رسول جوہر | حکیم احمد حسن | خالد بخاری |