بزم نعت
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 03:21، 9 جنوری 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
عالمی وٹس ایپ گروپ پر مشاعروں کا مسلسل انعقاد کیے جا رہیں ہیں ۔ مشاعرے کا انعقاد ایک مقابلے کی صورت بھی ہے ۔ جس سے نئے سیکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔ مشاعرے کے اختتام پر گروپ کی انتظامیہ موصول شدہ تمام کلاموں کو "نمبر" دے کر شرکاء کی رہنمائی کرتی ہے اور اول، دوم اور سوم کا اعلان بھی ہوتا ہے ۔ یہ گروپ اظہار شاہجہاں پوری کے زیر انتظام چل رہا ہے ۔
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|