"بزم نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (ADMIN 2 نے صفحہ بزم نعت وٹس گروپ کو بجانب بزم نعت منتقل کیا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:58، 9 جنوری 2019ء


عالمی وٹس ایپ گروپ پر مشاعروں کا مسلسل انعقاد کیے جا رہیں ہیں ۔ ہر دسویں دن ایک مصرع دیا جاتا ہے ۔ مشاعرے کا انعقاد ایک مقابلے کی صورت بھی ہے ۔ جس سے نئے سیکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔ مشاعرے کے اختتام پر گروپ کی انتظامیہ موصول شدہ تمام کلاموں کو "نمبر" دے کر شرکاء کی رہنمائی کرتی ہے اور اول، دوم اور سوم کا اعلان بھی ہوتا ہے ۔ یہ گروپ اظہار شاہجہاں پوری کے زیر انتظام چل رہا ہے ۔

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات