بحضور سرور سروراں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


"بحضور سرور ِ سروراں" ریڈیو پاکستان لاہور پر پیش کیا جانا والا مقبول نعتیہ پروگرام ہے ۔ اس کے میزبان معروف نعت خوان سرور حسین نقشبندی ہیں۔ یہ پروگرام ہر جمعرات رات 11 سے 12 بجے تک پیش کیا جاتا ہے۔ پروگرام کی پروڈیوسر فوزیہ سلطانہ، نگران شیراز حیدر ہیں۔


مزید دیکھیے

بنو سما کی آواز 2015 | بنو سما کی آواز 2016 | بنو سما کی آواز 2017 | بنو سما کی آواز 2018 | بحضور سرور ِ سروراں | خوشبوئے حسان | نعت کائنات | نعت نگر کے باسی

نئے صفحات