"اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا ۔ صابر صابری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 60: سطر 60:


|
|
{{ باکس 2 }}
{{ زیادہ پڑھے جانے والے کلام  }}


|}
|}
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
{{منتخب شاعری }}
{{ باکس 1 }}

نسخہ بمطابق 11:55، 10 دسمبر 2018ء


شاعر : محمد صابر صابری


نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا

جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا


اے نور خدا آکر آنکھوں میں سما جانا

یا در پہ بلا لینا یا خواب میں آ جانا


اے پردہ نشیں دل کے پردہ میں رہا کرنا

جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا


میں قبر اندھیری میں گھبراوں گا جب تنہا

امداد کو میری تم آ جانا رسول اللہﷺ


روشن میری تربت کو للہ ذرا کرنا

جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا


چہرے سے ضیا پائی ان چاند ستاروں نے

اس در سے شفا پائی دکھ درد ے ماروں نے


آتا ہے ان میں صابر ہر دکھ کی دعا کرنا

جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا

نعت خوانوں میں کلام میں پذیرائی

| اویس رضا قادری کی آواز میں

| شہباز قمر آفریدی کی آواز میں

| امجد فرید صابری کی آواز میں

| اقصیٰ عبدالحق کی آواز میں

| سید محمد فصیح الدین سہروردی کی آواز میں

| قاری شاید محمود کی آواز میں

| کرکٹر سرفراز احمد کی آواز میں

نعت خوانی کے معروف کلام

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات