"اظہار شاہجہاں پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 7: سطر 7:
=== پیدائش ، شہر ، گھر کا ماحول۔ ابتدائی تعلیم ===
=== پیدائش ، شہر ، گھر کا ماحول۔ ابتدائی تعلیم ===


...نام. محمد اظھار خان
اظہار شاہجہاں پوری کا اصل نام محمد اظہار خان اور تخلص اظہار ہے ۔ [[03 نومبر ]] [[1992]] کو موضع لوہر گواں ضلع شاہجہاں پور [[بھارت]] میں پیدا ہونے والے اظہار شاہجہاں پوری نے ابتدائی ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی. اپنے گاؤں کے مدرسہ غوثیہ فیض العلوم نوری سےحاصل کیا ۔ آپ کا پیشہ اردو کمپوزنگ ہے اور مشاغل میں دینی جلسوں اور نعتیہ مشاعروں کی نظامت ہے ۔


...قلمی نام. اظھار شاہجہاں پوری
=== شاعری و نعت گوئی  کا سفر ===


...تخلص. اظھار
بچپن سے ہی شاعری میں دلچسپی تھی اور شاعری کا شوق بھی مزید نصاب میں موجود شعرا کو پڑھنے سے دلچسپی بڑھی. شاعری شروع کی تو سید صابر علی المعروف [[ قیصر شکیلی | قیصر شکیلی شاہجہاں پوری]] اور  [[ یاور وارثی | یاور وارثی کانپوری]] سے اصلاح لیتے رہے  مدرسے کے وقت سے ہی ایسے لوگوں سے تعلقات تھے جو کہ نعت کے فروغ کے لئے کوشاں تھے مزید جیسے جیسے یہ دائرہ بڑھتا گیا نعت گوئی کا جذبہ بھی بڑھتا گیا. پسندیدہ نعت گو شعراء میں [[احمد رضا خان]] اور [[حسن رضا خان]] کا نام لیتے ہیں


...پیدائش کاسن تاریخ. 03 نومبر 1992
پہلا نعتیہ زیر اشاعت ہے ان شاء اللّه بہت جلد منظر عام پر ہوگا.


...پیدائش کاضلع. موضع لوہرگواں ضلع شاہجہاں پور ، یو.پی انڈیا


..موجودہ قیام کس جگہ ہے. شاہجہاں پور ، یو.پی انڈیا
=== خدمات و اعزازات ===
* [[غریب نواز ایوارڈ ]]


...ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی. اپنے گاؤں کے مدرسہ غوثیہ فیض العلوم نوری سے
یوں تو کئی اعزاز و انعامات مشاعروں و خانقاہوں سے حاصل ہوئے لیکن  اب تک کا سب سے خاص اعزاز [[بھارت | ہندوستان]]کے صوبہ چھتیس گڑھ کے شہر کانکیر کے مدرسہ گلشن زہرا کی جانب سے ہونے والے آن لائن مشاعرہ میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر ملنے والا غریب نواز ایوارڈ ہے.


...انتہائی تعلیم کیاہےاورکہاں سے مکمل کی. ایم. اے اردو (گاندھی فیض عام کالج ، شاہجہاں پور ، یو.پی انڈیا)
* [[بزم نعت وٹس گروپ  ]]


۔۔۔ آپ کا پیشہ ، کاروبار مشغولات. اردو کمپوژنگ ، دینی جلسوں و نعتیہ مشاعروں میں نظامت.
=== نمونہ ءِ کلام ===


...شاعری کی طرف کیسے آناہوا. بچپن سے ہی شاعری میں دلچسپی تھی اور شاعری کا شوق بھی مزید نصاب میں موجود شعرا کو پڑھنے سے دلچسپی بڑھی.
ہر طرف بہتا ہوا رحمت کا دریا دیکھ لیں


...نعت گوئی کی طرف رجحان  کیونکرہؤا. مدرسے کے وقت سے ہی ایسے لوگوں سے تعلقات تھے جو کہ نعت کے فروغ کے لئے کوشاں تھے مزید جیسے جیسے یہ دائرہ بڑھتا گیا نعت گوئی کا جذبہ بھی بڑھتا گیا.
یا الہی پھر سے ہم شہر مدینہ دیکھ لیں


... شاعری میں کن اساتذہ سے ابتدا میں اصلاح لی. مرحوم سید صابر علی المعروف قیصر شکیلی شاہجہاں پور ، حضرت الحاج یاور وارثی کانپوری صاحب قبلہ.


...نعت گو شعراء میں اپنے پسندیدہ شاعر کانام. اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی ، استاد زمن علامہ حسن رضا بریلوی.
آتشِ دوزخ اسے اظھار چھو سکتی نہیں


...صاحب کتاب شاعرہونےکی صورت میں اپنی کتاب یاکتب کا کچھ تعارف۔ میرا پہلا نعتیہ زیر اشاعت ہے ان شاء اللّه بہت جلد منظر عام پر ہوگا.
...سرکاری/ غیرسرکاری طورپر اگرکوئی اعزاز یاانعام ملاہوتواسکاتذکرہ.
یوں تو کئی اعزاز و انعامات مشاعروں و خانقاہوں سے حاصل ہوئے لیکن میرے لئے اب تک کا سب سے خاص اعزاز ہندوستان کے صوبہ چھتیس گڑھ کے شہر کانکیر کے مدرسہ گلشن زہرا کی جانب سے ہونے والے آن لائن مشاعرہ میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر ملنے والا غریب نواز ایوارڈ ہے.
....آپ کے وہ اشعار جن پر بہت پذیرائی ملی یا آپ کی پہچان بنے.
ہر طرف بہتا ہوا رحمت کا دریا دیکھ لیں
یا الہی پھر سے ہم شہر مدینہ دیکھ لیں
آتشِ دوزخ اسے اظھار چھو سکتی نہیں
مسکرا کر جس کی جانب میرے آقا دیکھ لیں.
مسکرا کر جس کی جانب میرے آقا دیکھ لیں.


بجھ گئی سارے مسائل کی سلگتی آتش  
بجھ گئی سارے مسائل کی سلگتی آتش  
دل میں جب جلنے لگی عشقِ نبی کی آتش
دل میں جب جلنے لگی عشقِ نبی کی آتش
ان کے دیوانوں سے دوزخ نے کہا ، دور رہو
سرد ہو جاۓ گی ورنہ مری ساری آتش..
کر کے صبا کے ساتھ سفر دور دور تک
پہنچا پیامِ خیرِ بشر دور دور تک
سارے جہاں میں رہتے ہیں سرکار کے غلام
پھیلا ہوا ہے طیبہ نگر دور دور تک.....




۔۔۔ آپ کی شاعری پر لکھا گیا کوئِ مضمون یا دی گئی آرا
ان کے دیوانوں سے دوزخ نے کہا ، دور رہو
...اپنی کوئِ سے 4 نعتیں.


دل کی تسکین کی صورت یہ نکالی میں نے
سرد ہو جاۓ گی ورنہ مری ساری آتش..
یاد سلطان جہاں دل میں بسالی میں نے.


دیکھ کر روضہء سرکار کی جالی میں نے
تشنگی اپنی نگاہوں کی بجھالی میں نے.


اس در جود و سخاوت سے کسی منگتا کو
کر کے صبا کے ساتھ سفر دور دور تک
آج تک دیکھا نہیں لوٹتے خالی میں نے.


مدحتِ شاہ دو عالم کی شرفیابی سے
پہنچا پیامِ خیرِ بشر دور دور تک
اپنی توقیر زمانے میں بڑھالی میں نے.


کہہ اٹھے حضرت فاروق بھی پڑھ کر کلمہ
"اپنی سوئی ہوئی تقدیر جگالی میں نے"


مشغلہ مدحت آقا کو بنا کر اظھار
سارے جہاں میں رہتے ہیں سرکار کے غلام
اپنی بگڑی ہوئی ہر بات بنا لی میں بنالی نے.


                                    *********
پھیلا ہوا ہے طیبہ نگر دور دور تک.....
 
جلال و جاہ نہ حشمت پسند آتی ہے
ہمیں نبی کی محبت پسند آتی ہے.
 
نبی نے چاہا تو تبدیل ہو گیا قبلہ
خدا کو ان کی ہی چاہت پسند آتی ہے.
 
زمانہ دیکھ لے ، خورشید و ماہتاب کو بھی
نبی کی انگلی کی حرکت پسند آتی ہے.
 
خیال شاہ مدینہ کا جس میں شامل ہو
خدا کو ایسی عبادت پسند آتی ہے.
 
نبی کے عشق میں فرمائی جو عکاشہ نے
ہمیں وہ ان کی جسارت پسند آتی ہے.
 
غزل میں وقت کو برباد ہم نہیں کرتے
ہمیں تو نعت کی خدمت پسند آتی ہے.
 
نبی کے ذکر سے رکھتا ہوں تر زباں اظھار
مجھے خدا کی یہ سنت پسند آتی ہے.
 
                                    *********
 
اُس تک پہونچ نہ پائیں گے رنج و بلا کے ہاتھ
سایہ فگن ہوں جس پہ حبیب خدا کے ہاتھ.
 
یکلخت جنگِ بدر کا نقشہ بدل گیا
"جس وقت اٹھ گئے ہیں مرے مصطفے کے ہاتھ"
 
جن کی نظیر تاجوروں کو نہ مل سکی
وہ وہ خزانے آئے ہیں اُن کے گدا کے ہاتھ.
 
نسبت جو مصطفیٰ کے وسیلے کی مل گئی
مقبولیت کو چھونے لگے ہیں دعا کے ہاتھ.
 
ان کے کرم نے ہاتھ میں دامن تھما دیا
ورنہ کہاں تھے ایسے کسی پارسا کے ہاتھ؟
 
گستاخئِ رسول کا انجام دیکھئے
"تبت یدا" نے توڑے ہیں اک بے حیا کے ہاتھ
 
اظھار بزم نعت کے صدقے میں دیکھنا
کوثر کے جام دیں گے ہمیں مصطفیٰ کے ہاتھ.
 
 
                                    *********
 
صدائے ذکرِ پیغمبر زمیں سے آسماں تک ہے
جمال و نور کا منظر زمیں سے آسماں تک ہے.
 
ہے جن کا تاج سر محبوب رب دوجہاں ہونا
انھیں کا تذکرہ گھر گھر زمیں سے آسماں تک ہے.
 
یہ کس نے ذکر اطہر سرور کونین کا چھیڑا
تنی انوار کی چادر زمیں سےآسماں تک ہے.
 
فرشتوں کی قطاریں دیکھ کر محسوس ہوتا ہے
جنابِ آمنہ کا گھر زمیں سے آسماں تک ہے.
 
ملائک آمنہ کے گھر بدھائی دینے آتے ہیں
مسرت ان کے آنے پر زمیں سے آسماں تک ہے.


اک اک منظر کے لب پر نعت کے اشعار رقصاں ہیں
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
ثناے ساقیِ کوثر زمیں سے آسماں تک ہے.


بفیضِ سرورِ عالم سہارا غوث و خواجہ کا
=== برائے رابطہ ===
مرا حامی مرا یاور زمیں سے آسماں تک ہے.


سدا کرتے رہو اظھار ذکرِ مصطفیٰ دل سے
موبائل فون نمبر. 919305412583+
تمہارے حق میں یہ بہتر زمیں سے آسماں تک ہے.


ای میل : izharkhan800@gmail.com


...آئندہ کےلئےعزم. نعت نبی کے فروغ کے لئے ہر ممکن کوشش کرنا اسی سلسلے میں اٹھایا گیا ایک قدم "بزم نعت" واٹسپ گروپ ہے ........
=== مزید دیکھیے ===


...رابطے/ تبادلۂ کتب وغیرہ کےلئےاپنےگھر /قیام گاہ کاڈاک پتہ.
[[اظہار شاہجہاں پوری ]] | [[حسن علی خاتم ]] | [[ذوالفقار علی دانش ]] | [[سلمان رسول]] | [[شوزیب کاشر ]] | [[صدیق ناصح ]] |  [[عروس فاروقی ]] | [[ فاضل اشرفی ]] | [[محبوب احمد، سرگودھا]] | [[نواز اعظمی ]] |
....اپناای میل ایڈرس اگرہو. izharkhan800@gmail.com
... مختلف ویب فورمز مثلا فیس بک ، ٹویٹر، فروغ نعت نعت کائنات ، ریختہ ، اردو پوائینٹ پر آپ کے صفحے کا ربط
...اپناموبائل فون نمبر. 919305412583+


=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===

نسخہ بمطابق 16:41، 3 ستمبر 2017ء


پیدائش ، شہر ، گھر کا ماحول۔ ابتدائی تعلیم

اظہار شاہجہاں پوری کا اصل نام محمد اظہار خان اور تخلص اظہار ہے ۔ 03 نومبر 1992 کو موضع لوہر گواں ضلع شاہجہاں پور بھارت میں پیدا ہونے والے اظہار شاہجہاں پوری نے ابتدائی ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی. اپنے گاؤں کے مدرسہ غوثیہ فیض العلوم نوری سےحاصل کیا ۔ آپ کا پیشہ اردو کمپوزنگ ہے اور مشاغل میں دینی جلسوں اور نعتیہ مشاعروں کی نظامت ہے ۔

شاعری و نعت گوئی کا سفر

بچپن سے ہی شاعری میں دلچسپی تھی اور شاعری کا شوق بھی مزید نصاب میں موجود شعرا کو پڑھنے سے دلچسپی بڑھی. شاعری شروع کی تو سید صابر علی المعروف قیصر شکیلی شاہجہاں پوری اور یاور وارثی کانپوری سے اصلاح لیتے رہے مدرسے کے وقت سے ہی ایسے لوگوں سے تعلقات تھے جو کہ نعت کے فروغ کے لئے کوشاں تھے مزید جیسے جیسے یہ دائرہ بڑھتا گیا نعت گوئی کا جذبہ بھی بڑھتا گیا. پسندیدہ نعت گو شعراء میں احمد رضا خان اور حسن رضا خان کا نام لیتے ہیں

پہلا نعتیہ زیر اشاعت ہے ان شاء اللّه بہت جلد منظر عام پر ہوگا.


خدمات و اعزازات

یوں تو کئی اعزاز و انعامات مشاعروں و خانقاہوں سے حاصل ہوئے لیکن اب تک کا سب سے خاص اعزاز ہندوستانکے صوبہ چھتیس گڑھ کے شہر کانکیر کے مدرسہ گلشن زہرا کی جانب سے ہونے والے آن لائن مشاعرہ میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر ملنے والا غریب نواز ایوارڈ ہے.

نمونہ ءِ کلام

ہر طرف بہتا ہوا رحمت کا دریا دیکھ لیں

یا الہی پھر سے ہم شہر مدینہ دیکھ لیں


آتشِ دوزخ اسے اظھار چھو سکتی نہیں

مسکرا کر جس کی جانب میرے آقا دیکھ لیں.


بجھ گئی سارے مسائل کی سلگتی آتش

دل میں جب جلنے لگی عشقِ نبی کی آتش


ان کے دیوانوں سے دوزخ نے کہا ، دور رہو

سرد ہو جاۓ گی ورنہ مری ساری آتش..


کر کے صبا کے ساتھ سفر دور دور تک

پہنچا پیامِ خیرِ بشر دور دور تک


سارے جہاں میں رہتے ہیں سرکار کے غلام

پھیلا ہوا ہے طیبہ نگر دور دور تک.....

حمدیہ و نعتیہ شاعری

برائے رابطہ

موبائل فون نمبر. 919305412583+

ای میل : izharkhan800@gmail.com

مزید دیکھیے

اظہار شاہجہاں پوری | حسن علی خاتم | ذوالفقار علی دانش | سلمان رسول | شوزیب کاشر | صدیق ناصح | عروس فاروقی | فاضل اشرفی | محبوب احمد، سرگودھا | نواز اعظمی |

حمدیہ و نعتیہ شاعری

مزید دیکھیے

اظہار شاہجہاں پوری | حسن علی خاتم | راحل بخاری | ذوالفقار علی دانش | سلمان رسول | شوزیب کاشر | عروس فاروقی | فاضل اشرفی | محبوب احمد | نواز اعظمی | محمد الیاس حافظ