"احمد وصال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف 6 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat p ahmed visaal.jpg|200px]] احمد وصال جن کا اصل نام وصال خان ابن محمد روخان ہے۔ ضلع  چارسدہ کے علاقے ﮐﮯ شب قدر کے ایک  گاوں میں[[ 6 مارچ]] [[1978]]ء ﮐﻭ پیدا ہوئے . مادری زبان پشتو ہے لیکن اردو شاعری کا شوق لڑکپن سے ساتھ چلا آرہا ہے ۔ . ابتدائی  تعلیم گاوںکے پرائمری سکول ﺍﻭﺭپھر میٹرک گورنمنٹ  ہائی  سکول  مٹہ  مغل  خیل  سے فرسٹ ڈویژن کے ساتھ  اور  ﺍیم ﺍﮮ تک  پرائیویٹ طالب علم کی حیثیت سے  تمام امتحانات امتیازی نمبروں سے  پاس  کیے.
[[ملف:Naat Kainaat p ahmed visaal.jpg|200px|احمد وصال]]  
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
[[زمرہ: زیر تکمیل ]]
[[زمرہ: زیر تکمیل ]]
سطر 5: سطر 5:
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]


 
احمد وصال جن کا اصل نام وصال خان ابن محمد روخان ہے۔ ضلع  چارسدہ کے علاقے ﮐﮯ شب قدر کے ایک  گاوں میں[[ 6 مارچ]] [[1978]]ء ﮐﻭ پیدا ہوئے . مادری زبان پشتو ہے لیکن اردو شاعری کا شوق لڑکپن سے ساتھ چلا آرہا ہے ۔ . ابتدائی  تعلیم گاوںکے پرائمری سکول ﺍﻭﺭپھر میٹرک گورنمنٹ  ہائی  سکول  مٹہ  مغل  خیل  سے فرسٹ ڈویژن کے ساتھ  پاس کیا ایف اے سے  ﺍیم ﺍﮮ تک  پرائیویٹ طالب علم کی حیثیت سے  تمام امتحانات امتیازی نمبروں سے  پاس  کیے.
=== شاعری کی طرف رحجانات  ===
=== شاعری کی طرف رحجانات  ===


بچپن ہی پرانے ڈائجسٹ اور رسالے پڑھنے کا چسکا لگا ﺟﻮ آگے چل کر کتب بینی ﮐﺍ سبب بنا ۔ گیارہوں  سے" بے قاعدہ بے وزن " لکھنے کاآغاز ہوا ۔ لیکن مناسب رہنمائی کی عدم دستیابی کی وجہ سے سیکھنے کی رفتار آہستہ رہی ۔ [[حسن رضا ]]، [[عبد الحمید عدم]]،  [[احسن فراز]]، [[محسن نقوی]]  کے اشعار جمع کرنا اور بیاض ترتیب دینا مستقل شوق رہا ۔
بچپن ہی پرانے ڈائجسٹ اور رسالے پڑھنے کا چسکا لگا ﺟﻮ آگے چل کر کتب بینی ﮐﺍ سبب بنا ۔ گیارہوں  سے" بے قاعدہ بے وزن " لکھنے کاآغاز ہوا ۔ لیکن مناسب رہنمائی کی عدم دستیابی کی وجہ سے سیکھنے کی رفتار آہستہ رہی ۔ [[حسن رضوی ]]، [[عبد الحمید عدم]]،  [[احمد فراز]]، [[محسن نقوی]]  کے اشعار جمع کرنا اور بیاض ترتیب دینا مستقل شوق رہا ۔


=== نعت گوئی ===
=== نعت گوئی ===
سطر 20: سطر 20:
* [[یہاں پر نہیں ھے مرا دل وہاں ھے - احمد وصال | یہاں پر نہیں ہے مرا دل وہاں ہے ]]
* [[یہاں پر نہیں ھے مرا دل وہاں ھے - احمد وصال | یہاں پر نہیں ہے مرا دل وہاں ہے ]]


* [[ مجھ پہ لگا دے مہر محمد کے نام کا - احمد وصال | مجھ پہ لگا دے مہر محمد کے نام کا]]
* [[سب سے ارفع ہے تری شان رسول عربی - احمد وصال | سب سے ارفع ہے تری شان رسول عربی]]
* [[نور، خوشبو، حسن اور رحمت کو جب یکجا کیا - احمد وصال | نور، خوشبو، حسن اور رحمت کو جب یکجا کیا]]
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===




[[احمد وصال ]] | [[اظہار شاہجہاں پوری ]] | [[حسن علی خاتم ]] | [[ذوالفقار علی دانش ]] | [[سلمان رسول]] |  [[شوزیب کاشر ]] | [[صدیق ناصح ]] |  [[عروس فاروقی ]] | [[ فاضل اشرفی ]] | [[محبوب احمد، سرگودھا]] | [[نواز اعظمی ]] |
[[احمد وصال ]] | [[اظہار شاہجہاں پوری ]] | [[حسن علی خاتم ]] | [[ذوالفقار علی دانش ]] | [[سلمان رسول]] |  [[شوزیب کاشر ]] | [[صدیق ناصح ]] |  [[عروس فاروقی ]] | [[ فاضل اشرفی ]] | [[محبوب احمد، سرگودھا]] | [[نواز اعظمی ]] |

حالیہ نسخہ بمطابق 15:00، 7 نومبر 2022ء

احمد وصال

احمد وصال جن کا اصل نام وصال خان ابن محمد روخان ہے۔ ضلع چارسدہ کے علاقے ﮐﮯ شب قدر کے ایک گاوں میں6 مارچ 1978ء ﮐﻭ پیدا ہوئے . مادری زبان پشتو ہے لیکن اردو شاعری کا شوق لڑکپن سے ساتھ چلا آرہا ہے ۔ . ابتدائی تعلیم گاوںکے پرائمری سکول ﺍﻭﺭپھر میٹرک گورنمنٹ ہائی سکول مٹہ مغل خیل سے فرسٹ ڈویژن کے ساتھ پاس کیا ایف اے سے ﺍیم ﺍﮮ تک پرائیویٹ طالب علم کی حیثیت سے تمام امتحانات امتیازی نمبروں سے پاس کیے.

شاعری کی طرف رحجانات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بچپن ہی پرانے ڈائجسٹ اور رسالے پڑھنے کا چسکا لگا ﺟﻮ آگے چل کر کتب بینی ﮐﺍ سبب بنا ۔ گیارہوں سے" بے قاعدہ بے وزن " لکھنے کاآغاز ہوا ۔ لیکن مناسب رہنمائی کی عدم دستیابی کی وجہ سے سیکھنے کی رفتار آہستہ رہی ۔ حسن رضوی ، عبد الحمید عدم، احمد فراز، محسن نقوی کے اشعار جمع کرنا اور بیاض ترتیب دینا مستقل شوق رہا ۔

نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حبِ نبی کو ایمان کا حصہ مانتے ہوئے نعت کو اظہارِ محبت کا سلیقہ جانتے تھے. اسی دوران مختلف زمرہ: نعت گو شعراء کا کلام بھی سنتے پڑھتے رہتے تھے. یہی وجہ ہے کہ طبیعت آہستہ آہستہ نعت گوئی کی طرف مائل ہونے لگی. چنانچہ اڑتیس سال کی عمر میں پہلی نعت کہی جس کے دو اشعار یوں ہیں

رات دن اک ہی کام ہو جائے

ذکرِ خیر الانام ہو جائے

حمدیہ و نعتیہ و کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

احمد وصال | اظہار شاہجہاں پوری | حسن علی خاتم | ذوالفقار علی دانش | سلمان رسول | شوزیب کاشر | صدیق ناصح | عروس فاروقی | فاضل اشرفی | محبوب احمد، سرگودھا | نواز اعظمی |