"احمد وصال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف 13 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat p ahmed visaal.jpg|200px|احمد وصال]]
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
[[زمرہ: زیر تکمیل ]]
[[زمرہ: زیر تکمیل ]]
سطر 4: سطر 5:
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]


احمد وصال جن کا اصل نام وصال خان ابن محمد روخان ہے۔ ضلع  چارسدہ کے علاقے ﮐﮯ شب قدر کے ایک  گاوں میں[[ 6 مارچ]] [[1978]]ء ﮐﻭ پیدا ہوئے . مادری زبان پشتو ہے لیکن اردو شاعری کا شوق لڑکپن سے ساتھ چلا آرہا ہے ۔ . ابتدائی  تعلیم گاوںکے پرائمری سکول ﺍﻭﺭپھر میٹرک گورنمنٹ  ہائی  سکول  مٹہ  مغل  خیل  سے فرسٹ ڈویژن کے ساتھ  پاس کیا ایف اے سے  ﺍیم ﺍﮮ تک  پرائیویٹ طالب علم کی حیثیت سے  تمام امتحانات امتیازی نمبروں سے  پاس  کیے.
=== شاعری کی طرف رحجانات  ===


__NOTOC__
بچپن ہی پرانے ڈائجسٹ اور رسالے پڑھنے کا چسکا لگا ﺟﻮ آگے چل کر کتب بینی ﮐﺍ سبب بنا ۔ گیارہوں  سے" بے قاعدہ بے وزن " لکھنے کاآغاز ہوا ۔ لیکن مناسب رہنمائی کی عدم دستیابی کی وجہ سے سیکھنے کی رفتار آہستہ رہی ۔ [[حسن رضوی ]]، [[عبد الحمید عدم]]،  [[احمد فراز]]، [[محسن نقوی]]  کے اشعار جمع کرنا اور بیاض ترتیب دینا مستقل شوق رہا ۔


صیغہ غائب میں پیرا گراف کی شکل میں لکھیں مثلا حسن علی فلاں دن فلاں شہر میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
=== نعت گوئی ===
حبِ نبی کو ایمان کا حصہ مانتے ہوئے نعت کو اظہارِ محبت کا سلیقہ جانتے تھے. اسی دوران مختلف [[:زمرہ: نعت گو شعراء ]] کا کلام بھی سنتے پڑھتے رہتے  تھے. یہی وجہ ہے کہ طبیعت آہستہ آہستہ [[نعت گوئی]] کی طرف مائل ہونے لگی. چنانچہ اڑتیس سال کی عمر میں پہلی نعت کہی جس کے دو اشعار یوں ہیں


=== ابتدائی زندگی مع تاریخ پیدائش شہر ، ابتدائی شاعری
رات دن اک ہی کام ہو جائے


احمد ﻭﺻﺎﻝ ﺟن  کا ﺍصلی ﻧﺎﻡ ﻭﺻﺎﻝ ﺧﺎﻥ ﺍﺑﻦ ﻣﺤﻤﺪ ﺭﻭﺧﺎن ہے ۔ ﺿﻠﻊ چارﺳﺪﮦ ﮐﮯ ﻋﻼقے  ﺷﺒﻘﺪﺭﻓﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ گاوں میں 6 مارچ 1978 ﮐﻭ پیدا ہوئے . ﻣﺎﺩﺭﯼ ﺯﺑﺎﻥ پشتو ﮨﮯ لیکن ﺍﺭﺩﻭ ﺷﺎﻋﺮﯼ کا شوق لڑکپن سے ساتھ چلا آرہا ہے ۔ . ﺍﺑﺘﺪﺍئی  تعلیم گاوں ﮐﮯ پرﺍﺋﻤﺮﯼ سکول ﺍﻭﺭ ﭘﮭر میٹرک گورنمنٹ  ہائی  سکول  مٹہ  ﻣﻐﻞ خیل  سے  فسٹ  دﻭیژن  ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺭیگوﻟﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍیم ﺍﮮ تک  پرائیوٹ  ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﮐﮯ حیثیت سے ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ امتیازی  ﻧﻤﺒﺮﻭﮞسے  پاس  کیے.
ذکرِ خیر الانام ہو جائے


== شاعری کی طرف رحجانات و اساتذہ و پسندیدہ  شعراء ===
=== حمدیہ و نعتیہ و کلام    ===
بچپن ﮨﯽ میں ﭘﺭﺍنے ﺭﺳﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ دﺍئجسٹ ﭘﮍھنے کا چسکا لگا ﺟﻮ ﺁﮔﮯ ﭼﻝ ﮐﺭ کتب بینی ﮐﺍ ﺳﺒﺐ ﺑﻨﺎ. فسٹ ائیر سے" بے ﻗﺎﻋﺪﮦ، بے ﻭﺯﻥ" لکھنے کا ﺁﻏﺎﺯ ہوا لیکن ﻣﻮﺯﻭﮞ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﺍﻭﺭ ﺗﺮبیت نہ ہونے  ﮐﮯ ﻭجہ سے ﮐﭽﮫ ﺧﺎﺹ نہ لکھ سکا ﺣﺴﻦ ﺭﺿﻮﯼ، ﻋﺒﺪﺍلحمید ﻋﺪﻡ، ﺍﺣﻤﺪ ﻓﺮﺍﺯ، محسن ﻧﻘﻮﯼ ﮐﮯ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﺟﻤﻊ ﮐﺭﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ کو ڈﺍﺋﺮﯼ میں لکھنا ہی کافی عرصہ تک مشغلہ رھا. فسٹ ائیر  میں  پہلی ﻏﺰﻝ لکھی
* [[یہاں پر نہیں ھے مرا دل وہاں ھے - احمد وصال | یہاں پر نہیں ہے مرا دل وہاں ہے ]]


=== نعت گوئی  کب کیسے شروع کی کی کس سے متاثر ہوئے
* [[ مجھ پہ لگا دے مہر محمد کے نام کا - احمد وصال | مجھ پہ لگا دے مہر محمد کے نام کا]]
===
حبِ نبی کو ایمان کا حصہ مانتے ہوئے نعت کو اظہارِ محبت کا سلیقہ جانتے تھے. اسی دوران مختلف نعت گو شعراء کا کلام بھی سنتے پڑھتے رھتے تھے. یہی وجہ ھے کہ طبیعت آہستہ آہستہ نعت گوئی کی طرف مائل ھونے لگی. چنانچہ اڑتیس سال کی عمر میں پہلی نعت کہی جس کے دو اشعار یوں ہیں


رات دن اک ہی کام ھو جائے
* [[سب سے ارفع ہے تری شان رسول عربی - احمد وصال | سب سے ارفع ہے تری شان رسول عربی]]


ذکرِ خیر الانام ھو جائے
* [[نور، خوشبو، حسن اور رحمت کو جب یکجا کیا - احمد وصال | نور، خوشبو، حسن اور رحمت کو جب یکجا کیا]]
=== مزید دیکھیے ===


=== اعزازات و خدمات ===


=== مطبوعات ===
[[احمد وصال ]] | [[اظہار شاہجہاں پوری ]] | [[حسن علی خاتم ]] | [[ذوالفقار علی دانش ]] | [[سلمان رسول]] | [[شوزیب کاشر ]] | [[صدیق ناصح ]] | [[عروس فاروقی ]] | [[ فاضل اشرفی ]] | [[محبوب احمد، سرگودھا]] | [[نواز اعظمی ]] |
 
=== مشہور نعتیہ کلام  ===
 
=== نعت خوانی ، کب شروع کی ۔ استاد کون ہے ۔ مشہور نعت وغیرہ ===
 
 
=== مزید دیکھیے ۔ یہاں اپنے اردگرد کے مشہور نعت گو شعراء اور نعت خوانوں کے نام لکھیے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 15:00، 7 نومبر 2022ء

احمد وصال

احمد وصال جن کا اصل نام وصال خان ابن محمد روخان ہے۔ ضلع چارسدہ کے علاقے ﮐﮯ شب قدر کے ایک گاوں میں6 مارچ 1978ء ﮐﻭ پیدا ہوئے . مادری زبان پشتو ہے لیکن اردو شاعری کا شوق لڑکپن سے ساتھ چلا آرہا ہے ۔ . ابتدائی تعلیم گاوںکے پرائمری سکول ﺍﻭﺭپھر میٹرک گورنمنٹ ہائی سکول مٹہ مغل خیل سے فرسٹ ڈویژن کے ساتھ پاس کیا ایف اے سے ﺍیم ﺍﮮ تک پرائیویٹ طالب علم کی حیثیت سے تمام امتحانات امتیازی نمبروں سے پاس کیے.

شاعری کی طرف رحجانات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بچپن ہی پرانے ڈائجسٹ اور رسالے پڑھنے کا چسکا لگا ﺟﻮ آگے چل کر کتب بینی ﮐﺍ سبب بنا ۔ گیارہوں سے" بے قاعدہ بے وزن " لکھنے کاآغاز ہوا ۔ لیکن مناسب رہنمائی کی عدم دستیابی کی وجہ سے سیکھنے کی رفتار آہستہ رہی ۔ حسن رضوی ، عبد الحمید عدم، احمد فراز، محسن نقوی کے اشعار جمع کرنا اور بیاض ترتیب دینا مستقل شوق رہا ۔

نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حبِ نبی کو ایمان کا حصہ مانتے ہوئے نعت کو اظہارِ محبت کا سلیقہ جانتے تھے. اسی دوران مختلف زمرہ: نعت گو شعراء کا کلام بھی سنتے پڑھتے رہتے تھے. یہی وجہ ہے کہ طبیعت آہستہ آہستہ نعت گوئی کی طرف مائل ہونے لگی. چنانچہ اڑتیس سال کی عمر میں پہلی نعت کہی جس کے دو اشعار یوں ہیں

رات دن اک ہی کام ہو جائے

ذکرِ خیر الانام ہو جائے

حمدیہ و نعتیہ و کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

احمد وصال | اظہار شاہجہاں پوری | حسن علی خاتم | ذوالفقار علی دانش | سلمان رسول | شوزیب کاشر | صدیق ناصح | عروس فاروقی | فاضل اشرفی | محبوب احمد، سرگودھا | نواز اعظمی |