"آنکھ اٹھتی ہو کوئی جیسے نگینے کی طرف ۔ کاشف حسین غائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== آنکھ اٹھتی ہو...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]


==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
 
==== {{نعت }} ====




سطر 40: سطر 39:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[آرزو لکھنوی]] | [[ابن صفی]] | [[پروین شاکر]] | [[ثروت حسین]] | [[جمیل الدین عالی]] | [[جون ایلیا]] | [[حفیظ ہوشیار پوری]] | [[حمایت علی شاعر]] | [[رسا چغتائی]] | [[رئیس امروہوی]] | [[شان الحق حقی]] | [[عزم بہزاد]] | [[عقیل عباس جعفری]] | [[عنبرین حسیب عنبر]] | [[فرمان فتح پوری]] | [[کاشف حسین غائر]] | [[لیاقت علی عاصم]] | [[محسن بھوپالی]] | [[نصیر ترابی]]
[[آرزو لکھنوی]] | [[ابن صفی]] | [[پروین شاکر]] | [[ثروت حسین]] | [[جمیل الدین عالی]] | [[جون ایلیا]] | [[حفیظ ہوشیار پوری]] | [[حمایت علی شاعر]] | [[رسا چغتائی]] | [[رئیس امروہوی]] | [[شان الحق حقی]] | [[عزم بہزاد]] | [[عقیل عباس جعفری]] | [[عنبرین حسیب عنبر]] | [[فرمان فتح پوری]] | [[کاشف حسین غائر]] | [[لیاقت علی عاصم]] | [[رحمان حفیظ ]] | [[نصیر ترابی]] | [[ سعود عثمانی ]] | [[اشرف یوسفی ]] | [[پرویز ساحر ]] | [[شاہین عباس]] | [[واجد امیر ]] | [[حمیدہ شاہین]]

حالیہ نسخہ بمطابق 17:50، 3 جولائی 2017ء



نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آنکھ اٹھتی ہو کوئی جیسے نگینے کی طرف

آسماں دیکھتا رہتا ہے مدینے کی طرف


سب کو خوش آتی ہے دربار محمد کی فضا

مرنے والے بھی چلے آتے ہیں جینے کی طرف


کھینچتی ہے مجھے سرکار دو عالم کی کشش

اٹھتے جاتے ہیں قدم میرے مدینے کی طرف


آپ رستہ ہیں وہی، آپ وسیلہ ہیں وہی

جو ہمیں لے کے چلے خلد کے زینے کی طرف


دیکھ سیلاب بلا ان کے غلاموں کا مقام

خود کنارہ چلا آتا ہے سفینے کی طرف


ایک مدت سے مرا دھیان لگا ہے غائر

ان کی رحمت کی طرف، ان کے خزینے کی طرف


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آرزو لکھنوی | ابن صفی | پروین شاکر | ثروت حسین | جمیل الدین عالی | جون ایلیا | حفیظ ہوشیار پوری | حمایت علی شاعر | رسا چغتائی | رئیس امروہوی | شان الحق حقی | عزم بہزاد | عقیل عباس جعفری | عنبرین حسیب عنبر | فرمان فتح پوری | کاشف حسین غائر | لیاقت علی عاصم | رحمان حفیظ | نصیر ترابی | سعود عثمانی | اشرف یوسفی | پرویز ساحر | شاہین عباس | واجد امیر | حمیدہ شاہین