انجم بارہ بنکوی
انجم بارہ بنکوی کا تعلق ہندوستان کے تاریخی شہر بھوپال سے ہے
آپ یکم جنوری1986 کا میلہ رائے گنج بارہ بنکی میں پیدا ہوئے ، لکھنؤ یونیورسٹی سے
(بی اے) اور (ایم اے ) کیا تعلیمی سلسلہ جاری رکھتے ہوئے برکت اللہ یونیورسٹی بھوپال سے پی ایچ ڈی مکمل کی
موصوف کی غزلوں کے تین شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں تاہم ابھی حمد و نعت کا کوئی شعری مجموعہ میری نظر سے نہیں گزرا، باوجود اس کے موصوف نے اپنے حمدیہ و نعتیہ شاعری سے صنف نعت کے شیدائیوں کو بہت متاثر کیا ہے نمونئہ کلام حاضر خدمت ہے-<ref> نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>
حمدیہ ونعتیہ شاعری
سوشل میڈیا کے روابط
مزید دیکھئے
شخصیات : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |