طرحی مشاعرہ
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:30، 17 جولائی 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
ایسا مشاعرہ میں جس میں شرکاء کو ایک مصرع دیا جاتا ہے اور شعراء اس مصرع پر نہ صرف گرہ لگاتے ہیں بلکہ انہی قوافی و ردیف میں اپنا کلام مکمل کرتے ہیں ۔ مثلا
طرحی مصرع: نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا
قوافی : والا، عمدہ، منگتا ،
ردیف : تیرا
مزید دیکھیے
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |