"پاک ٹی ہاوس لاہور ۔ نعتیہ مشاعرہ 2018" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
[[پاک ٹی ہاوس لاہور ]] کے زیر اہتمام جمعرات [[29 دسمبر]] [[2018]] کو ایک سالانہ نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔ اس مشاعرے کا انتظام و انصرام لاہور کے فعال نعت گو شاعر [[واجد امیر | جناب ]] اور [[پاک ٹی ہاوس لاہور ]] سے منسلک [[عابد حسین عابد | جناب عابد حسین عابد ]] کے ذمے رہا ۔ صدارت کی نشست پر [[ اظہر چشتی | جناب اظہر چشتی ]] اور مہمانان خصوصی کی نشست پر [[ شہزاد مجددی | علامہ شہزاد مجددی ]] اور [[ ابو الحسن خاور | جناب ابو الحسن خاور ]] جلوہ افروز رہے ۔ دیگر مہمانان گرامی میں معروف شاعر [[ گلزار بخاری | جناب گلزار بخاری ]] اور [[شہریار زیدی | جناب شہر یار زیدی ]] بھی اس مشاعرے کی رونق تھے ۔ | [[پاک ٹی ہاوس لاہور ]] کے زیر اہتمام جمعرات [[29 دسمبر]] [[2018]] کو ایک سالانہ نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔ اس مشاعرے کا انتظام و انصرام لاہور کے فعال نعت گو شاعر [[واجد امیر | جناب ]] اور [[پاک ٹی ہاوس لاہور ]] سے منسلک [[عابد حسین عابد | جناب عابد حسین عابد ]] کے ذمے رہا ۔ صدارت کی نشست پر [[ اظہر چشتی | جناب اظہر چشتی ]] اور مہمانان خصوصی کی نشست پر [[ شہزاد مجددی | علامہ شہزاد مجددی ]] اور [[ ابو الحسن خاور | جناب ابو الحسن خاور ]] جلوہ افروز رہے ۔ دیگر مہمانان گرامی میں معروف شاعر [[ گلزار بخاری | جناب گلزار بخاری ]] اور [[شہریار زیدی | جناب شہر یار زیدی ]] بھی اس مشاعرے کی رونق تھے ۔ | ||
مشاعرے کی نظامت [[واجد امیر | جناب واجد امیر ]] نے سنبھالی اور روایت کے مطابق بعد ازاں تلاوت اپنی نعتیہ شاعری سے آغاز کیا ۔ ان کی نپی تلی اور پر تاثیر شاعری نے ابتداء ہی سے ماحول کو عشق ِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدت سے گرما دیا ۔ پھر نوجوان شعراء کو دعوت دی گئی جنہوں نے سامعین کو عصری لہجے کے بہترین اشعار سے نوازا ۔ سامعین نے ان نوجوان شعراء کے اچھے اشعار پر بھی داد کے معاملے میں بہت وسیع القلبی کا مظاہرہ کیا ۔ سینر شعراء تک پہنچتے پہچتے مشاعرہ اپنے عروج پر تھا ۔ مائیک جب کہنہ مشق نعت گو شاعر [[شہر یار زیدی | جناب شہریار زیدی ]] اور [[ گلزار بخاری | جناب گلزار بخاری ]] کے ہاتھوں تک پہنچا تو سامعین کی داد فلک شگاف تحسین میں بدل چکی تھی ۔ اسی نورانی و ستائشی ماحول میں مہمانان خصوصی [[ابو الحسن خاور | جناب ابوالحسن خاور ]]، [[شہزاد مجددی | علامہ شہزاد مجددی ]] اور صدر مشاعرہ [[اظہر چشتی | جناب اظہر چشتی ]] نے اپنی حاضری پیش کی ۔ [[اظہر چشتی | جناب اظہر چشتی ]] نے آخری نعت ترنم کے سے پڑھ کر | مشاعرے کی نظامت [[واجد امیر | جناب واجد امیر ]] نے سنبھالی اور روایت کے مطابق بعد ازاں تلاوت اپنی نعتیہ شاعری سے آغاز کیا ۔ ان کی نپی تلی اور پر تاثیر شاعری نے ابتداء ہی سے ماحول کو عشق ِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدت سے گرما دیا ۔ پھر نوجوان شعراء کو دعوت دی گئی جنہوں نے سامعین کو عصری لہجے کے بہترین اشعار سے نوازا ۔ سامعین نے ان نوجوان شعراء کے اچھے اشعار پر بھی داد کے معاملے میں بہت وسیع القلبی کا مظاہرہ کیا ۔ سینر شعراء تک پہنچتے پہچتے مشاعرہ اپنے عروج پر تھا ۔ مائیک جب کہنہ مشق نعت گو شاعر [[شہر یار زیدی | جناب شہریار زیدی ]] اور [[ گلزار بخاری | جناب گلزار بخاری ]] کے ہاتھوں تک پہنچا تو سامعین کی داد فلک شگاف تحسین میں بدل چکی تھی ۔ اسی نورانی و ستائشی ماحول میں مہمانان خصوصی [[ابو الحسن خاور | جناب ابوالحسن خاور ]]، [[شہزاد مجددی | علامہ شہزاد مجددی ]] اور صدر مشاعرہ [[اظہر چشتی | جناب اظہر چشتی ]] نے اپنی حاضری پیش کی ۔ [[اظہر چشتی | جناب اظہر چشتی ]] نے آخری نعت ترنم کے سے پڑھ کر ماحول کو اور پرتقدس بنا دیا ۔ | ||
مشاعر کا اہتمام [[ شہزاد مجددی | جناب شہزاد مجددی ]] کی دل گداز دعا سے ہوا جس کے بعد حاضرین و مہمانان کی چائے اور دیگر لوازمات کے ساتھ تواضع کی گئی ۔ [[لاہور ]] میں ادبی رویات کے امین [[ پاک ٹی ہاوس لاہور | پاک ٹی ہاوس ]] کی طرف سے یہ اس سال کی اہم نعتیہ سرگرمی تھی ۔ | مشاعر کا اہتمام [[ شہزاد مجددی | جناب شہزاد مجددی ]] کی دل گداز دعا سے ہوا جس کے بعد حاضرین و مہمانان کی چائے اور دیگر لوازمات کے ساتھ تواضع کی گئی ۔ [[لاہور ]] میں ادبی رویات کے امین [[ پاک ٹی ہاوس لاہور | پاک ٹی ہاوس ]] کی طرف سے یہ اس سال کی اہم نعتیہ سرگرمی تھی ۔ |
نسخہ بمطابق 10:40، 30 نومبر 2018ء
رپورٹ : عرفان عرفی
پاک ٹی ہاوس لاہور کے زیر اہتمام جمعرات 29 دسمبر 2018 کو ایک سالانہ نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔ اس مشاعرے کا انتظام و انصرام لاہور کے فعال نعت گو شاعر جناب اور پاک ٹی ہاوس لاہور سے منسلک جناب عابد حسین عابد کے ذمے رہا ۔ صدارت کی نشست پر جناب اظہر چشتی اور مہمانان خصوصی کی نشست پر علامہ شہزاد مجددی اور جناب ابو الحسن خاور جلوہ افروز رہے ۔ دیگر مہمانان گرامی میں معروف شاعر جناب گلزار بخاری اور جناب شہر یار زیدی بھی اس مشاعرے کی رونق تھے ۔
مشاعرے کی نظامت جناب واجد امیر نے سنبھالی اور روایت کے مطابق بعد ازاں تلاوت اپنی نعتیہ شاعری سے آغاز کیا ۔ ان کی نپی تلی اور پر تاثیر شاعری نے ابتداء ہی سے ماحول کو عشق ِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدت سے گرما دیا ۔ پھر نوجوان شعراء کو دعوت دی گئی جنہوں نے سامعین کو عصری لہجے کے بہترین اشعار سے نوازا ۔ سامعین نے ان نوجوان شعراء کے اچھے اشعار پر بھی داد کے معاملے میں بہت وسیع القلبی کا مظاہرہ کیا ۔ سینر شعراء تک پہنچتے پہچتے مشاعرہ اپنے عروج پر تھا ۔ مائیک جب کہنہ مشق نعت گو شاعر جناب شہریار زیدی اور جناب گلزار بخاری کے ہاتھوں تک پہنچا تو سامعین کی داد فلک شگاف تحسین میں بدل چکی تھی ۔ اسی نورانی و ستائشی ماحول میں مہمانان خصوصی جناب ابوالحسن خاور ، علامہ شہزاد مجددی اور صدر مشاعرہ جناب اظہر چشتی نے اپنی حاضری پیش کی ۔ جناب اظہر چشتی نے آخری نعت ترنم کے سے پڑھ کر ماحول کو اور پرتقدس بنا دیا ۔
مشاعر کا اہتمام جناب شہزاد مجددی کی دل گداز دعا سے ہوا جس کے بعد حاضرین و مہمانان کی چائے اور دیگر لوازمات کے ساتھ تواضع کی گئی ۔ لاہور میں ادبی رویات کے امین پاک ٹی ہاوس کی طرف سے یہ اس سال کی اہم نعتیہ سرگرمی تھی ۔
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|