"اقراء ۔ فوزیہ شیخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link= اقراء ۔ فوزیہ شیخ {{بسم اللہ }} شاعرہ : فوزیہ شیخ عنوان : اقراء === {{نعت}} === {| |-...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Ghar e Hira.jpg|link= اقراء ۔ فوزیہ شیخ }}


[[ملف:Ghar e Hira.jpg|link= اقراء ۔ فوزیہ شیخ ]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


سطر 62: سطر 61:
راستے مل گئے
راستے مل گئے
|
|
{{باکس 1 ]]
{{باکس 1}}
|}
|}



نسخہ بمطابق 21:38، 16 مارچ 2018ء

[[ملف:Ghar e Hira.jpg|link= اقراء ۔ فوزیہ شیخ }}


شاعرہ : فوزیہ شیخ عنوان : اقراء

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

چار سو تیرگی

روشنی کی طلب

چاند بجھتا ہوا اور سو رج خفا

پھول کھلنے سے پہلے بکھرتے ہوئے

باغ اجڑے ہو ئے ۔۔ کھیت سو کھے ھوئے

دشت میں قافلے راستے منتشر ۔۔

راہزن جا بجا تاک میں منتظر ۔۔

عزتیں ۔۔آبرو ۔۔۔لٹ رہی بیٹیاں

دین کیا چیز ھے ؟

نہ خدا کی خبر ۔۔

اور پھر یوں ہوا

غار سے روشنی ایسی پھوٹی کہ پھر

نور پھیلا

زمانے کی آنکھیں کھلیں

تیرگی مٹ گئ

روشنی ہو گئی

ہر قدم ۔ ہر جگہ ۔ چار سو ۔ کو بکو

پیڑ ہونے لگے سب ہرے سے ہرے

پھول کھلنے لگے

راہزن بن گئے رہنما آپ ہی

خوف جاتا رہا

کیسی نظرِ کرم ہوئی انسان پر

دن سنورتے گئے

منزلوں کی طرف

راستے مل گئے

نئے صفحات


مزید دیکھیے

زیادہ پڑھے جانے والے کلام