"عابد روف قادری، لاہور کی والدہ کا انتقال" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {#seo: |title=عابد روف کی والدہ کا انتقال |keywords=نعت خواں، Naat Khawn, Naat 2019, نعت 2019، Naat Sharif, |description=پاکستان کے...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{#seo: | {{#seo: | ||
|title=عابد روف کی والدہ کا انتقال | |title=عابد روف کی والدہ کا انتقال | ||
|keywords=نعت خواں، Naat Khawn, Naat 2019, نعت 2019، Naat Sharif, | |keywords=نعت خواں، Naat Khawn, Naat 2019, نعت 2019، Naat Sharif, |
نسخہ بمطابق 08:38، 31 دسمبر 2018ء
31 دسمبر 2018 ۔ لاہور کے معروف نعت خواں عابد روف قادری کی والدہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ ان کے گھر، 57 سی، سنٹرل پارک گراونڈ ، ناز ٹاون، نزد ویلنشیا ٹاون، لاہور میں بعد از نماز عصر 3:45 پر ادا کی جائے گی ۔ جبکہ ان کے آبائی گھر گھاٹی چوک، کلفٹن کالونی ، نزد پائلٹ گرلز سکول وحدت کالونی، لاہور میں بعد از مغرب ادا ہوگی ۔ تعزیت و مزید معلومات کے لیے [1] پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |