"افضل فقیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}


[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]


===نمونہ کلام===
=== نمونہ کلام ===


[[اک سلسلہءِ نور و ضیا دیکھ رہا ہے ۔ افضل فقیر | اک سلسلہءِ نور و ضیا دیکھ رہا ہے]]
[[اک سلسلہءِ نور و ضیا دیکھ رہا ہے ۔ افضل فقیر | اک سلسلہءِ نور و ضیا دیکھ رہا ہے]]
سطر 9: سطر 13:
[[بخشا سکون حضورﷺ کے فیضان عام نے ۔ افضل فقیر | بخشا سکون حضورﷺ کے فیضان عام نے]]
[[بخشا سکون حضورﷺ کے فیضان عام نے ۔ افضل فقیر | بخشا سکون حضورﷺ کے فیضان عام نے]]


[[تا حشر سرخرو ہیں کسی کی نظر سے ہم ۔ افضل فقیر | تا حشر سرخرو ہیں کسی کی نظر سے ہم]]


====تا حشر سرخرو ہیں کسی کی نظر سے ہم====
تا حشر سرخرو ہیں کسی کی نظر سے ہم
خیر الامم ہیں نسبت خیر البشر سے ہم
پا بوسی رسول سے جو سرفراز ہے
گزرے تصورات میں اس رہگذر سے ہم
کیا شان التفات پیمبر{{ص}} سے جس کے بعد
ہیں بے نیاز دہر کے چارہ گر سے ہم
ہم بے کسوں پہ آپ{{ص}} کی رحمت ہے بیشتر
کم تر نہیں جہاں میں کسی تاجور سے ہم
آلام روزگار سے دامن پہ جو گر
عشق نبی میں ہیں خجل اس اشک تر سے ہم
لے جا اڑا کے طیبہ کی جانب ہوائے شوق
ہیں عرصہ حیات میں بے بال و پر سے ہم
جان فقیر مست و دام حضور{{ص}} ہے
رکنے نہ پائے جسم کے دیوار و در سے ہم


===شراکتیں===
===شراکتیں===
سطر 55: سطر 24:




[[زمرہ: شعراء]]
=== مزید دیکھیے ===
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]

نسخہ بمطابق 12:02، 25 ستمبر 2017ء