ناعت

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


نعت کہنے والے کو ناعت کہا جاتا ہے


’’نعت کا لفظ جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلمکے وصف کے لیے حضرت علی ؓ سے منقول ہے ، غالباً اسلامی ا دب میں اس معنی میں پہلی دفعہ کیا گیا ہے ۔ اس حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ا وصاف بیان کرتے ہوئے حضرت علیؓ نے اپنے لیے بجائے واصف کے ناعت کا استعمال کیا ہے۔ فرماتے ہیں:

من راہ بداھتہ ھابہ۔ومن خالطہ معرفتہ احیّہ یقول ناعتہ لمراء قلبہ ولا بعدہ مثلہ صلی اللہ علیہ وسلم(شمائل ترمذی،ص۵۶۷)

’’آپ پر یکایک جس کی نظر پڑجاتی ہے، ہیبت کھا جاتا ہے۔ جو آپ سے تعلقات بڑھاتا ہے، محبت کرتا ہے۔ آپ کا وصف کرنے والا یہی کہتا ہے کہ آپ سے پہلے نہ آپ کے جیسادیکھا اور نہ آپ کے بعد آپ کے جیسا دیکھا۔‘‘<ref> ۴۔رفیع الدین اشفاق،سید،نعت کی تعریف،مشمولہ اردو نعت کی شعری روایت ،ص۲۴ </ref>

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png


اہم نعتیہ اصطلاحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]