رباعی

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


رباعی ، ربع سے نکلا ہے ۔ شعری اصناف کے حوالے سےمقررہ اوزان میں چار مصرعوں پر مشتمل شعری تخلیق جس کا پہلا ، دوسرا اور چوتھا مصرع ہم قافیہ ہو رباعی کہلائیں گے ۔ مثلا


دل ہے تو ہے دلدار ِ مدینہ کے لیے

جاں ہے تو ہے سرکار مدینہ کے لیے

اے باد ِ صبا، خاک ِ مدینہ لا دے

درکار ہے بیمار مدینہ کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بشیر رزمی

نعتیہ رباعیات کے مجموعے[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

نظم | غزل | قصیدہ | قطعہ | رباعی | مثنوی | مرثیہ |

‘‘http://naatkainaat.org/index.php?title=رباعی&oldid=26307’’ مستعادہ منجانب