"پہلے وجدان نعت کہتا ہے ۔ ابرار نیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=نعت ورثہ {{بسم اللہ }} === حمدیہ و نعتیہ کلام === پہلے وجدان نعت کہتا ہے ۔ابرار...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:  Logo naat virsa.jpg|link=نعت ورثہ ]]
[[ملف:  Logo naat virsa.jpg|link=ابرار نیر ]]


شاعر : [[ابرار نیر ]]
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 12
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
{|
|style="width: 40%"|
پہلے وجدان نعت کہتا ہے
پھر ثناخوان نعت کہتا ہے
نعت کہتا ہے ایک بندہ اور
ایک رحمان نعت کہتا ہے
سورہِ فاتحہ سے تا والناس
سارا قرآن نعت کہتا ہے
سامنے بیٹھ کر سنوں گا میں
میرا حسـان نعت کہتا ہے


=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
اُس کی رحمت نہیں تو پھر کیا ہے


[[پہلے وجدان نعت کہتا ہے ۔ابرار نیر]]
مجھ سا نادان نعت کہتا ہے
|
{{باکس 1 }}
|}


=== مزید دیکھئے ===
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 3 }}


=== مزید دیکھیے ===


{{باکس 1}}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 15:23، 14 مئی 2018ء


شاعر : ابرار نیر

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 12

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

پہلے وجدان نعت کہتا ہے

پھر ثناخوان نعت کہتا ہے


نعت کہتا ہے ایک بندہ اور

ایک رحمان نعت کہتا ہے


سورہِ فاتحہ سے تا والناس

سارا قرآن نعت کہتا ہے


سامنے بیٹھ کر سنوں گا میں

میرا حسـان نعت کہتا ہے


اُس کی رحمت نہیں تو پھر کیا ہے

مجھ سا نادان نعت کہتا ہے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 3 کی نعتیں

01 02 03 04 05 06 07 08 09 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام