آنکھوں نے شہرِ نور کے منظر لیے سمیٹ - عدنان حسن زار
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
شاعر : عدنان حسن زار
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر :41
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
آنکھوں نے شہر نور کے منظر لیے سمیٹ جا کر مدینے پاک میں گوہر لیے سمیٹ
پلکوں نے شہرِ یار کے کنکر لیے سمیٹ
سب مے کشوں نے اپنے ہی ساغر لیے سمیٹ
اس آس پر امید نے بستر لیے سمیٹ
دن زندگی کے تھے جو: وہ اکثر لیے سمیٹ
کشتی کے ناخدا نے تو لنگر لیے سمیٹ
شاعر نے شاعری کے تو دفتر لیے سمیٹ |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں
| 01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
| 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
