ہے ذکر مدینے کا اور آنکھ بھر آئی ہے ۔ عامر علی مرزا
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
شاعر : عامر علی مرزا
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 1
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
ہے ذکر مدینے کا اور آنکھ بھر آئی ہے جائیں گے وہاں ہم بھی یہ آس لگائی ہے
سرکار مدینہ سےجب بات بڑھائی ہے
کیاتمکو بتاوں میں یہ کیسی جدائی ہے
اعطائےمحمدکی یہ جلوہ سرائی ہے
جا گنبد خضریٰ سےوہ پیاس مٹائی ہے
آگےتوفقط آقا!آقاکی رسائی ہے
دیکھاجو حلیمہ کوتوکملی بچھائی ہے
قسمت میں تری لکھی گر مداح سرائی ہے |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]
| 01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
| 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
