مدینے کی جانب سفر تمؐ کرا دو - محمد اقبال خان

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Link=محمد اقبال خان


شاعر : محمد اقبال خان

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 22

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

مدینے کی جانب سفر تم کرا دو

مرے مولا در ان کا مجھ کو دکها دو


چلوں میں خراماں خراماں مدینے

الہی ! مجهے کچھ سلیقہ سکها دو


محبت مری بس نبی محترم ہیں

مجهے ان کے در کا رسیہ بنا دو


جہاں سیکهتے تهے صحابہ اخوت

مجهے اس جگہ کے بهی درشن کرا دو


نمی بهر گئی تذکرہ کرتے کرتے

مرے مولا آنکھوں کو کچھ تو شفا دو

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 3 کی نعتیں

01 02 03 04 05 06 07 08 09 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام
نئے صفحات