خاک داں روشن ہوا ذرّے کو رعنائی ملی ۔ انعام الحق معصوم

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search

Link=انعام الحق معصوم صابری


شاعر : انعام الحق معصوم صابری

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 15

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


عکس روئے مصطفی سے ایسی زیبائی ملی

خاکداں روشن ہوا ذرے کو رعنائی ملی


نعت گوئی سے مجھےایسی پذیرائی ملی

عام سا تھا آدمی مجھ کو بھی اونچائی ملی


سر زمین طیبہ میں جب آمد احمد ہوئی

کھل اٹھا رنگ چمن پھولوں کو رعنائی ملی


آپ کی نظر کرم سے آنکھ بینا ہو گئی

آپ کے دست شفا سے جو مسیحائی ملی


چاند کے ٹکڑے کئے سورج کو ہے لوٹا دیا

کیسے کیسے معجزوں سے عزت افزائی ملی

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 3 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]

01 02 03 04 05 06 07 08 09 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام