سکندر لکھنوی
نعت کائنات سے
قلمی نام | سکندر لکھنوی |
نام | مرزا سکندر بیگ |
شاعر | کراچی(سندھ) , پاکستان |
برستی ہوئی رحمتوں کی گھٹائیں
وہاں پر خدا کی قسم دیکھ آئے
نعت گوئی
- جو عشق نبی کے جلووں کو سینوں میں بسایا کرتے ہیں <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
نمونہءِ کلام
مجموعہ ہائے کلام
- حرم۔ نعتیں
- نعت حبیب اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم- نعتیں
- سفینۂ دل۔ نعتیں
- تسکین روح۔ نعتیں