تبادلۂ خیال:’’نعت گوئی اور میں‘‘ ۔ سید وحید القادری عارفؔ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:39، 10 جولائی 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: === محمد خاور === جناب وحید القادری صاحب، آپ کا مضمون پڑھا بہت پر اثر ہے ۔ ایسے جیسے آپ کسی اور ہی زما...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

محمد خاور[ماخذ میں ترمیم کریں]

جناب وحید القادری صاحب،

آپ کا مضمون پڑھا بہت پر اثر ہے ۔ ایسے جیسے آپ کسی اور ہی زمانے میں لے گئے ہیں ۔ ساری محافل و نشستوں میں آپ ہی کے ساتھ رہا ۔ اللہ رب الکریم آپ پر رحمتوں کی چھاوں تا ابد برقرار رکھے ۔

خیر اندیش

محمد خاور