تبادلۂ خیال:’’نعت گوئی اور میں‘‘ ۔ سید وحید القادری عارفؔ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

محمد خاور[ماخذ میں ترمیم کریں]

جناب وحید القادری صاحب،

آپ کا مضمون پڑھا بہت پر اثر ہے ۔ ایسے جیسے آپ کسی اور ہی زمانے میں لے گئے ہیں ۔ ساری محافل و نشستوں میں آپ ہی کے ساتھ رہا ۔ اللہ رب الکریم آپ پر رحمتوں کی چھاوں تا ابد برقرار رکھے ۔

خیر اندیش

محمد خاور