"ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 
{{#seo:
__TOC__
|title= حدائق بخشش ۔ امام احمد رضا خان کی شاعری
 
|titlemode=append
|keywords=نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، احمد رضا خان بریلوی، امام احمد رضا، صبح طیبہ میں ہوئی ۔ مصطفی جان رحمت، زمین و زماں تمہارے لیے ، واہ کیا جود و کرم ، ahmed raza, naat
|description= اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ عظیم المرتبت مفسر،جلیل القدر محدث اور بلند پایہ فقیہ تھے۔نعتیہ کلاموں کی مقبولیت کے حوالے جو پذیرائی احمد رضا خان بریلوی کی نعتوں کو ملی ہے وہ بے مثال ہے ۔ ہر قابل ذکر نعت خواں نے آپ کے کلاموں سے اپنی آوازوں کو مزین کیا ۔
}}


'''نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم '''
'''نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم '''
سطر 55: سطر 58:
ااباد رضا جس پہ مدینہ ہے ہمارا
ااباد رضا جس پہ مدینہ ہے ہمارا


== حدائق بخشش ==
[[حدائق بخشش ]]




سطر 68: سطر 76:


[[غم ہو گئے بے شمار آقا]]
[[غم ہو گئے بے شمار آقا]]
== مزید کلام  ==
[[حدائق بخشش ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 21:30، 30 ستمبر 2017ء


نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


از امام احمد رضا خان بریلوی


ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا

خاکی تو وہ آدم جد اعلیٰ ہے ہمارا


اللہ ہمیں خاک کرے اپنی طلب میں

یہ خاک تو سرکار سے تمغا ہے ہمارا


جس خاک پہ رکھتے تھے قدم سید عالم

اس خاک پہ قرباں دل شیدا ہے ہمارا


خم ہو گئی پشتِ فلک اس طعنِ زمیں سے

سن ہم پہ مدینہ ہے وہ رتبہ ہے ہمارا


اس نے لقب خاک شہنشاہ سے پایا

جو حیدر کرار کہ مولےٰ ہے ہمارا


اے مدعیو! خاک کو تم خاک نہ سمجھے

اس خاک میں مدفوں شہ بطحا ہے ہمارا


ہے خاک سے تعمیر مزارِ شہ کونین

معمور اسی خاک سے قبلہ ہے ہمارا


ہم خاک اڑائیں گے جو وہ خاک نہ پائی

ااباد رضا جس پہ مدینہ ہے ہمارا


حدائق بخشش[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حدائق بخشش


پچھلا کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

الاماں قہر ہے اے غوث وہ تیکھا تیرا


اگلا کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

غم ہو گئے بے شمار آقا