کل پنجاب نعت مقابلہ 2018 ۔ نور مجسم نعت کونسل، کراچی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:26، 17 مارچ 2018ء از 87.118.116.90 (تبادلۂ خیال)
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نور مجسم نعت کونسل، کراچی نے ابھی حال ہی میں پاکستان کے سب بڑے شہر کراچی میں ایک کل پاکستان مقابلہ نعت کا انعقاد کیا تھا اور اب نور مجسم نعت کونسل، کراچی ایسا ہی ایک کل پنجاب نعتیہ مقابلہ کرانے کی انتظام کار میں مصروف ہے ۔ "نعت کائنات " کی طرف سے "نور مجسم نعت کونسل، کراچی کے جملہ اراکین کو بہت مبارکباد
مزید تفصیلات بہت جلد پیش کر دی جائیں گی ۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|