"کلیات ِ عزیز احسن کی اشاعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 2: سطر 2:




نعت ریسرچ سینٹر کے زیر اھتمام معروف ناقد و شاعر [[عزیز احسن | ڈاکٹر عزیز احسن]] کے کلیات  “[[کلیات عزیز احسن]]” کے نام سے شائع ہوگئے ہیں ۔ جس میں ان کے اب تک کی حمدیں نعتیں اور مناقب شامل ہیں اس کلیات کو سید [[صبیح رحمانی]] نے مرتب کیا ہے ۔  
نعت ریسرچ سینٹر کے زیر اھتمام معروف ناقد و شاعر [[عزیز احسن | ڈاکٹر عزیز احسن]] کے کلیات  “[[کلیات عزیز احسن]]” کے نام سے شائع ہوگئے ہیں ۔ جس میں ان کے اب تک کی حمدیں نعتیں اور مناقب شامل ہیں اس کلیات کو سید [[صبیح رحمانی]] نے مرتب کیا ہے ۔ یاد رہے کہ نعت گو شعراء کی طرف سے ان  کی زندگی ہی میں کلیات کا اہتمام تیزی سے رواج پکڑ رہا ہے ۔ اس سے [[2017 ]] میں [[ شہزاد مجددی ]] کے [[کلیات]] بھی شائع ہوئے تھے ۔  


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


{{ تازہ مطبوعات }}
{{ تازہ مطبوعات }}

حالیہ نسخہ بمطابق 19:35، 22 جنوری 2018ء

Kuliyaat Aziz Ahsan.jpg


نعت ریسرچ سینٹر کے زیر اھتمام معروف ناقد و شاعر ڈاکٹر عزیز احسن کے کلیات “کلیات عزیز احسن” کے نام سے شائع ہوگئے ہیں ۔ جس میں ان کے اب تک کی حمدیں نعتیں اور مناقب شامل ہیں اس کلیات کو سید صبیح رحمانی نے مرتب کیا ہے ۔ یاد رہے کہ نعت گو شعراء کی طرف سے ان کی زندگی ہی میں کلیات کا اہتمام تیزی سے رواج پکڑ رہا ہے ۔ اس سے 2017 میں شہزاد مجددی کے کلیات بھی شائع ہوئے تھے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں