پی ایچ ڈی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انگریزی نظام تعلیم کے مطابق پی ایچ ڈی [ ڈاکٹر آف فلاسفی ] جسے بعض اوقات ڈاکٹریٹ بھی کہتے ہیں کسی بھی شعبے یا مضمون میں حاصل کی جانے والی سب اعلی ڈگری ہے ۔

نعت میں پی ایچ ڈی

محقق سال عنوان
رفیع الدین اشفاق اردو میں نعتیہ شاعری
ریاض مجید 1980 اردو میں نعتیہ شاعری
شاہ رشاد عثمانی
اسماعیل آزاد فتحپوری
جی بی مارگ
مظفر عالم جاوید صدیقی
عاصی کرنالی
شہزاد احمد اردو نعت پاکستان میں
عزیز احسن نعتیہ ادب میں تنقیدی سرمایے کا انتقادی جائزہ
جوہر قدوسی
محمد طاہر قریشی ہماری ملی شاعری میں نعتیہ عناصر
نگار سلطانہ ، بیسوی صدی میں اردو کے غیرمسلم نعت گو شعرا کا تحقیقی وتنقیدی مطالعہ، تعداد صفحات ۴۶۵۔
شکیلہ خاتون اردونعت کا صنفی وہیتی مطالعہ، تعداد صفحات ۵۲۶۔
قریشہ بانو، ہندوستان اور پاکستان کی اردونعت کا تقابلی مطالعہ، تعداد صفحات ۵۲۸۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659