نور کے تصور میں
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 00:13، 25 اپريل 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
کتاب : نور کے تصور میں مصنف : تصور اقبال موضوع : مجموعۂ نعت پبلشر : اردو سخن ڈاٹ کام، لیہ سال اشاعت: 2022 صفحات : 180 قیمت : 400 روپے تعارف : ارسلان ارشد |
نور کے تصور میں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پنڈی گھیب ضلع اٹک سے تعلق رکھنے والےتصور اقبال کا دوسرا مجموعۂ نعت ہے جس پر نسیمِ سحر (اسلام آباد) اورڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم نے اظہارِ خیال کیا ہے