نور کے تصور میں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


کتاب : نور کے تصور میں

مصنف : تصور اقبال

موضوع : مجموعۂ نعت

پبلشر : اردو سخن ڈاٹ کام، لیہ

سال اشاعت: 2022

صفحات : 180

قیمت : 400 روپے

تعارف : ارسلان ارشد

نور کے تصور میں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پنڈی گھیب ضلع اٹک سے تعلق رکھنے والےتصور اقبال کا دوسرا مجموعۂ نعت ہے جس پر نسیمِ سحر (اسلام آباد) اورڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم نے اظہارِ خیال کیا ہے