نور کے تصور میں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


کتاب : نور کے تصور میں

مصنف : تصور ااقبال

موضوع : مجموعۂ نعت

پبلشر : اردو سخن ڈاٹ کام، لیہ

سال اشاعت: 2022

صفحات : 180

قیمت : 400 روپے

تعارف : ارسلان ارشد

نور کے تصور میں

پنڈی گھیب ضلع اٹک سے تعلق رکھنے والےتصور اقبال کا دوسرا مجموعۂ نعت ہے جس پر نسیمِ سحر (اسلام آباد) اورڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم نے اظہارِ خیال کیا ہے