نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ۔ نعت گوئی کے لیے چند تجاویز

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


Naat kainaat - naatia masail.jpg

مصنف  : ڈاکٹر ابرار عبدالسلام

کتاب : نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ۔ ڈاکٹر ابرار عبدالسلام

(مدیر نعت رنگ کو لکھے گئے خطوط کے آئِینے میں )

کتاب کا پی ڈی ایف ربط : نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث

نعت گوئی کے لیے چند تجاویز[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سلیم شہزاد نے اپنے مضمون میںآزاد نظم میں نعت کی جلوہ گری پر بات کی ہے اور اچھا لکھا ہے۔ اس مضمون میں ڈاکٹر صابر سنبھلی کے مضمون میں دی گئی کئی باتوں کی عملی تعبیر ملتی ہے۔ یعنی وہ چاہتے ہیں کہ نعت میں ہیئت کے تجربے زیادہ ہونے چاہییں۔ اسے غزل کے انداز تک محدود نہیں رکھنا چاہیے۔ نعت صرف غزل کے انداز ہی میں نہیں متعدد دوسری ہئیتوں میں کہی جارہی ہے۔جناب سلیم شہزاد کایہ مضمون بہت محنت اورعمدگی سے لکھاہواہے۔(احمد صغیر صدیقی، نعت نامے، ص،۷۹۔۷۸)

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659