نسیم ہوتی ہوئی آئی ہے مدینے سے ۔ پروین شاکر

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:56، 28 اپريل 2017ء از 39.55.229.29 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شعراء کراچی ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== نسیم ہوتی ہوئی آئی ہے مدینے سے...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شعراء کراچی

نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم

نسیم ہوتی ہوئی آئی ہے مدینے سے

چمک رہے ہیں گل روح پر نگینے سے


کسی سبب سے ہی خورشید لوٹ کرآیا

بحکم خاص تھا اور خاص بھی قرینے سے


مرے ستارے کو طیبہ سے کچھ اشارہ ہوا

سوبادباں سے غرض ہے نہ اب سیفنے سے


سنا ہے جب شفاعت کو آپ آئیں گے

کہ جیسے بوجھ سا اک ہٹ گیا ہے سینے سے


مدینہ ہے تو نجف بھی کربلا بھی ہے

تمام لعل و گہر ہیں اسی خزینے سے


مزید دیکھیے

آرزو لکھنوی | ابن صفی | پروین شاکر | ثروت حسین | جمیل الدین عالی | جون ایلیا | حفیظ ہوشیار پوری | حمایت علی شاعر | رسا چغتائی | رئیس امروہوی | شان الحق حقی | عزم بہزاد | عقیل عباس جعفری | عنبرین حسیب عنبر | فرمان شیخ پوری | کاشف حسین غائر | لیاقت علی عاصم | محسن بھوپالی | نصیر ترابی