"میں کس منہ سے در پر تیرے حاضری دوں ۔ ابن صفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شعراء کراچی ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== میرے آقا! میں کس منہ سے در پر تی...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


[[شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[کراچی]]
[[زمرہ : کراچی]]
 
شاعر: [[ابن صفی ]]


==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====

نسخہ بمطابق 19:29، 10 جون 2017ء


شاعر: ابن صفی

نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم

میرے آقا!

میں کس منہ سے در پر تیرے حاضری دوں

میرے ماتھے پہ اب تک نشان عبادت نہیں

ایک بھی نیک عادت نہیں

میری جھولی گناہوں سے پرہے

میرے ہاتھ کی آلودگی باعث شرم و غیرت بنی

میرے آقا!

میں کس منہ سے در پر تیرے حاضری دوں

پھر بھی آقا مرے! پھر بھی مولا میرے!

تیرے در کے سوا اور جاوں کہاں؟

ہو اجازت مجھے حاضری کی عطا

میرے آقا! میں نادم ہوں اپنی بدعادات پر


مزید دیکھیے

آرزو لکھنوی | ابن صفی | پروین شاکر | ثروت حسین | جمیل الدین عالی | جون ایلیا | حفیظ ہوشیار پوری | حمایت علی شاعر | رسا چغتائی | رئیس امروہوی | شان الحق حقی | عزم بہزاد | عقیل عباس جعفری | عنبرین حسیب عنبر | فرمان شیخ پوری | کاشف حسین غائر | لیاقت علی عاصم | محسن بھوپالی | نصیر ترابی