"منقبت -شہیر ؔ رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف: Dabastan_e_naat.jpg ]] | [[ملف: Dabastan_e_naat.jpg | دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2]] | ||
{{ ٹکر 1 }} | {{ ٹکر 1 }} | ||
[[ شہیر رضوی ]] | مضمون نگار: [[ شہیر رضوی | شہیر رضوی ]] | ||
مطبوعہ: [[ دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2]] | |||
=== منقبت در شانِ حسّان الہند === | === منقبت در شانِ حسّان الہند === | ||
نظر کرم اُٹھا دو آزادؔ بلگرامی | نظر کرم اُٹھا دو آزادؔ بلگرامی |
نسخہ بمطابق 06:49، 29 مارچ 2018ء
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
مضمون نگار: شہیر رضوی
مطبوعہ: دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2
منقبت در شانِ حسّان الہند
نظر کرم اُٹھا دو آزادؔ بلگرامی
بگڑی مِری بنا دو آزادؔ بلگرامی
یادِ شہِ دو عالم ہر پل ہو میرے دل میں
دنیا کے غم بھُلا دو آزادؔ بلگرامی
صغریٰ ولی کے در پر ہر دم پڑا رہوں میں
ایسی مجھے دعا دو آزادؔ بلگرامی
میں بھی تمھارے در پر آیا ہوں بھیک لینے
مجھ کو بھی کچھ دلا دو آزاد بلگرامی
عارفؔ میاں کے صدقے اپنے شہیرؔ کو بھی
آفات سے چھڑا دو آزاد بلگرامی
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|