"مجموعہ کلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 8 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
شاعری کی کتاب
ایک ہی شاعر کی شاعری پر مشتمل کتاب کو کہتے ہیں ۔ یاد رکھنے کی باتیں یہ ہیں کہ


*  مجموعہ کلام میں تمام کی تمام شاعری ایک ہی شاعر کی ہوتی ہے ۔


[[دیوان]] | [[کلیات ]] | مجموعہ کلام ]]
* مجموعہ کلام میں شاعری کی ہر ہئیتی صنف مثلا [[غزل]]، [[نظم]]، [[رباعی]]، [[ہائیکو ]]،[[فرد ]] وغیرہ اکٹھی کی جا سکتی ہیں ۔
 
* [[دیوان]] کی طرح کلاموں کی کوئی مخصوص ترتیب ضروری نہیں ۔
 
* اس میں [[کلیات ]] کی طرح ضروری نہیں کہ  شاعر کا تمام کلام پیش کیا گیا ہو ۔
 
=== حمدیہ مجموعہ کلام ===
 
اگرچہ ایسے مجموعہ کلام بہت کم دیکھنے میں آتے ہیں کہ جس کے تمام کلام شان ِ رب ذوالجلال کو بیان کر رہے ہوں ۔ لیکن اس کی مثالیں موجود ہیں ۔ [[مظفر وارثی ]] کے حمدیہ مجموعہ کلام [[لا شریک ]] کےبارے کہا جاتا ہے کہ پہلا حمدیہ مجموعہ ہے ۔ [[راجا رشید محمود]] وہ پہلے خوش نصیب شاعر ہیں جنہیں حمدیہ کلیات پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔
 
=== نعتیہ مجموعہ کلام ===
 
نعتیہ مجموعہ کلام وہ مجموعہ کلام ہے جس میں تمام تخلیقات کا موضوع [[نعت ]] ہو ۔ تاہم اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ نعتیہ مجموعہ ہائے کلام میں اظہار تشکر کے لیے [[حمد]] اور اور بزرگوں کی کچھ [[منقبتیں ]] بھی ڈال دی جاتی ہیں ۔
 
کچھ اہم نعتیہ مجموعوں کا تعارف اس ربط پر دستیاب ہے : [[:زمرہ: مجموعہ کلام | مجموعہ ہائے کلام ]]
 
=== مزید دیکھیے ===
 
[[:زمرہ: مجموعہ کلام | کچھ اہم مجموعہ ہائے کلام کا تعارف ]] | [[کلیات ]] | [[دیوان ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 21:30، 9 جولائی 2017ء

ایک ہی شاعر کی شاعری پر مشتمل کتاب کو کہتے ہیں ۔ یاد رکھنے کی باتیں یہ ہیں کہ

  • مجموعہ کلام میں تمام کی تمام شاعری ایک ہی شاعر کی ہوتی ہے ۔
  • دیوان کی طرح کلاموں کی کوئی مخصوص ترتیب ضروری نہیں ۔
  • اس میں کلیات کی طرح ضروری نہیں کہ شاعر کا تمام کلام پیش کیا گیا ہو ۔

حمدیہ مجموعہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اگرچہ ایسے مجموعہ کلام بہت کم دیکھنے میں آتے ہیں کہ جس کے تمام کلام شان ِ رب ذوالجلال کو بیان کر رہے ہوں ۔ لیکن اس کی مثالیں موجود ہیں ۔ مظفر وارثی کے حمدیہ مجموعہ کلام لا شریک کےبارے کہا جاتا ہے کہ پہلا حمدیہ مجموعہ ہے ۔ راجا رشید محمود وہ پہلے خوش نصیب شاعر ہیں جنہیں حمدیہ کلیات پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔

نعتیہ مجموعہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعتیہ مجموعہ کلام وہ مجموعہ کلام ہے جس میں تمام تخلیقات کا موضوع نعت ہو ۔ تاہم اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ نعتیہ مجموعہ ہائے کلام میں اظہار تشکر کے لیے حمد اور اور بزرگوں کی کچھ منقبتیں بھی ڈال دی جاتی ہیں ۔

کچھ اہم نعتیہ مجموعوں کا تعارف اس ربط پر دستیاب ہے : مجموعہ ہائے کلام

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کچھ اہم مجموعہ ہائے کلام کا تعارف | کلیات | دیوان